09:30 pm
ایف بی آر نے ٹیکس پالیسی کی سب سے بڑی شرط میں نرمی کرنا کا اعلان کردیا، تاجر برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ایف بی آر نے ٹیکس پالیسی کی سب سے بڑی شرط میں نرمی کرنا کا اعلان کردیا، تاجر برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

09:30 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے تاجروں کے لیے شناختی کارڈ کی شرط واپس لینے یا اس میں نرمی کا عندیہ دے دیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کہتے ہیں اب حکومت کے پاس دو ہی راستے ہیں، شناختی کارڈ کی شرط ختم کر دی جائے یا اسے مرحلہ وار لاگو کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اعتراف کیا ہے کہ شناختی کارڈ کی شرط نے کاروبار کو متاثر کیا۔
انہوں نے شناختی کارڈ کی شرط مکمل ختم کرنے کا اس میں نرمی کا عندیہ بھی دیا۔چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ تاجروں کے لیے شناختی کارڈ لازمی قرار دینے کی وجہ سے خرید وفروخت کم ہوئی جس کا براہ راست اثر ٹیکس وصولیوں پر پڑا، اب حکومت کے پاس دو ہی راستے ہیں، شناختی کارڈ کی شرط ختم کر دی جائے یا اسے مرحلہ وار لاگو کیا جائے گا۔کمیٹی رکن قیصر احمد شیخ نے چیئرمین ایف بی آر کی بریفنگ پر انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ کہا کہ مسلم لیگ ن پہلے دن سے کہہ رہی ہے کہ شناختی کارڈ کی شرط نے معیشت کو جمود کا شکار کر دیا ہے۔ واضح رہے چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی کا کہنا تھا کہ بے نامی جائیدادوں کیخلاف کاروائی کیلئے آرڈیننس تیار کرلیا ہے۔بے نامی جائیدادو ں کیخلاف پہلے سے موجود قانون میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کررہے اس قانو ن میں تھوڑی ترمیم کرکے کاروائیوں کو مزید تیز کریں گے۔ سید شبر زیدی نے کہا کہ آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ آئی ایم ایف کو ٹیکس محصولات پر مطمئن کر لیں گے۔ واضح رہے ایف بی آر نے دوسری سہ ماہی کیلئے 12 کھرب 95 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ایف بی آر کو پہلی سہ ماہی میں 100 ارب روپے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا رہا۔ دوسری سہ ماہی کے دوران صرف اکتوبر میں 376 ارب روپے ٹیکس جمع کیا جائے گا۔ جولائی تا ستمبر تقریباً 960 ارب روپے اوراکتوبر تا دسمبر12 کھرب 95 ارب روپے ٹیکس جمع کرنے کی منصوبہ بندی ہے۔ دوسری جانب آئی ایم ایف کے ٹیکنیکل مشن نے پاکستان کے زوال پذیر ٹیکس نظام کے جائزے کیلئے مذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان