09:31 pm
6سال پرانا قتل کا مقدمہ پھر کھل گیا، ملک ریاض کو طلب کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پروین رحمن قتل کیس 6 سال بعد دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایف آئی اے نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کو طلب کر لیا۔ملک ریاض کو تحریری بیان اور ثبوتوں کے ہمراہ 28 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔ جے آئی ٹی کے سربراہ بابر بخت قریشی نے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ 2013ء میں پروین رحمن کے قتل کا الزام بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ پر عائد کیا گیا
تھا۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ قتل بحریہ ٹاؤن کیلئے زمین ہتھیانے کے لئے کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنا مرضی پیسہ پھینک لےسینیٹ الیکشن۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم نے بڑاچیلنج دیدیا

خواجہ آصف کے ریمانڈ میں توسیع :احتساب عدالت کا نیب جلد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔