09:32 pm
یہ بلڈ ٹیسٹ کا رزلٹ ہے یا الیکشن کا نتیجہ جو رات گئے ۔۔۔ اسپتال میں موجود نواز شریف کا ڈاکٹر سے دلچسپ مکالمہ، لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اس وقت لاہور کے سروسز اسپتال میں داخل ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کے خون میں پلیٹلیٹ کی کا علاج جاری ہے۔پلٹلیٹ خون میں شامل ایک خلیہ نما عنصر ہے جو بیرون میرو میں تیار ہوتا اور خون کو کنٹرول کرتا ہے۔ اگر پلٹلیٹ کی مقدار 20 ہزار سے کم ہوجائے تو مریض کو ناک سے خون آنے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ڈاکٹروں نے پلٹلیٹ کی مقدار بڑھانے کی ادویات دینے کے بعد
گزشتہ روز میاں نواز شریف کا ٹیسٹ کیا تھا۔ اس دوران ڈاکٹر اور میاں نواز شریف کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا جسے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ٹوئٹر پر بھی شیئر کیا ہے۔احسن اقبال کے مطابق ’جب نواز شریف نے ڈاکٹروں سے اپنی بلڈ پلیٹلیٹ رپورٹ کا پوچھا کہ کب آئے گی تو ڈاکٹرز نے کہا سر کاونٹ کر رہے ہیں، رزلٹ رات دیر سے آئے گا۔ نواز شریف نے جواباً کہا کہ کیا یہ بلڈ ٹیسٹ کا رزلٹ ہے یا الیکشن کا نتیجہ جو رات گئے آئے گا- یہ سن کر وہاں موجود لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ آگئی۔‘یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ’الیکشن نتائج میں تاخیر‘ کو اپوزیشن جماعتیں دھاندلی کا حصہ قرار دیتی رہی ہیں۔ مسلم لیگ ن سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے کا 2018 کے عام انتخابات کے بارے میں کہنا ہے کہ نتائج روک کر رات گئے یا اگلے روز اس میں تبدیلی کرکے ’پولیٹیکل انجنیئرنگ‘ کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ