09:39 pm
’’لوٹی ہوئی دولت یا بیمار باپ‘‘  فیصل واوڈا نے حسین اور حسن نواز سے سوال پوچھ لیا

’’لوٹی ہوئی دولت یا بیمار باپ‘‘ فیصل واوڈا نے حسین اور حسن نواز سے سوال پوچھ لیا

09:39 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے نواز شریف کے صاحبزادوں کو اپنے والد کی تیمار داری کیلئے پاکستان نہ آنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ ہم نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کے مفرور سمدھی اسحاق ڈار اور اشتہاری بیٹے حسن اور حسین نواز بھی جلد ان کی تیمار داری کیلئے پاکستان آئیں گے
۔فیصل واوڈا نے نواز شریف کے صحاحبزادوں سے سوال پوچھا ’ لوٹی ہوئی دولت یا بیمار باپ؟‘خیال رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف گزشتہ کچھ روز سے سخت علیل اور لاہور کے سروسز ہسپتال میں داخل ہیں۔ ان کی بیماری کو مد نظر رکھتے ہوئے جمعہ کے روز لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں ان کی ضمانت منظور کی ہے۔دوسری جانب وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف کو ضمانت ملنا قانونی معاملہ ہے ، ہمیں اعتراض نہیں، بیٹے پیسے واپس کردیتےتو نوازشریف تکلیف میں نہ پڑتے۔تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت منظور ہونے کے عدالتی فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا نوازشریف سے ذاتی لڑائی جھگڑا نہیں، ان سے اختلاف پالیسیزاور کرپشن پرہے۔،فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو ضمانت ملنا قانونی معاملہ ہے ، ہمیں اعتراض نہیں، نوازشریف کو تکلیف ان کے بیٹوں کی وجہ سے ہوئی ، بیٹے پیسے واپس کردیتے تو نوازشریف تکلیف میں نہ پڑتے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں