01:34 pm
نواز شریف اور مریم ملک سے باہر جائیں گے

نواز شریف اور مریم ملک سے باہر جائیں گے

01:34 pm

اسلام آباد (احمد ارسلان) میاں نواز شریف سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور وہاں ان کو آج پانچواں روز ہے ۔ اس حوالے سے قیاس آرائیاں تو بہت ہو رہی ہیں تاہم موجودہ حالات کو سامنے رکھتے ہوئے سب ایک شخص کی صحافت کا قائل ہو نا پڑااور وہ ہیں سینئر اینکر پرسن ، تجزیہ نگار اور صحافی عمران خان ۔ غالبا 8ستمبر کا پروگرام تھا جب انہوں نے ارشاد بھٹی ، فریحہ ادریس اور ڈاکٹر معید پیر زادہ کو یہ کہا:
 

’’ آپ نوٹ کر لیں میری بات ۔ آئندہ کچھ روز میں میاں نواز شریف صاحب کو ضمانت ملے گی عدالت سے ، ان کے کیس کا کوئی فیصلہ نہیں ہوگا ، ضمانت کے بعد انہیں پاکستان سے باہر جا کر علاج کروانے کی اجازت بھی ملے گی۔میاں نواز شریف کیساتھ ان کی صاحبزادی بھی ملک سے باہر چلی جائیں گی ۔ اسی دوران معید پیرزادہ نے انہیں ٹوکا کہ میاں صاحب کو صحت کی بنا پر ضمانت ملے گی جس پر تجزیہ نگار عمران خان نے کہا کہ میںیہ کہہ رہاہوں کہ میاں صاحب کو ان کے مقدمے میں ٹیکنیکل وجوہات پر ضمانت ملے گی اور اس کے بعد صحت کی بنیاد پر باہر جانے کی اجازت ملے گی ۔ میاں صاحب پاکستان سے اپنے بچوں کے پاس علاج کروانے جائیں گے اور مریم صاحبہ بھی ان کیساتھ جائیں گی اور میاں صاحب کے کیس پینڈنگ پوزیشن میں رہیں گے اور تحریک انصاف پیچھے سے یہ کہتی رہے گی کہ یہ دیکھو یہ کرپٹ آدمی ہے اور باہر جا کر علاج کر وا رہا ہے ، اس نے پاکستان کو تباہ کیا ۔مسلم لیگ ن کےلوگ کہیں گےکہ میاں صاحب کی حالت اسی طرح خراب ہے جیسے بیگم کلثوم نواز کی حالت خراب تھی (اور من وعن یہی بات گزشتہ روز مریم نواز کہہ چکی ہیں ) میاں صاحب وطن واپس آکر مقدموں کا سامنا کریں گے وہ نہ پہلے کبھی بھاگے ہیں نا ہی اب بھاگیں گے ۔ مریم نواز کچھ عرصے کیلئے عملاً پاکستانی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لیں گی ۔ اگلے انتخابات میں وہ واپس آئیں گی اپنے والد کو باہر چھوڑ کر اور پھرپاکستان میں اپنی سیاسی کمپین کا آغاز کریں گی اور سب سے اہم بات کہ’’ وہ جو پیسہ جو آنا ہے ‘‘ وہ سب طے ہو چکا ہے ۔ ‘‘ یہ تو تھی عمران خا ن کی پیشگوئی تاہم اگر نظر دوڑائی جائے تو حالات اس سے کچھ مختلف نہیں دکھائی دیتے ۔ دوسری جانب ہمیں کچھ مضبوط ذرائع سے خبر ملی ہے کہ نوازشریف کی رہائی کے لیئے حکومت نے 60 بلین روپے کی ڈیل فائنل کر لی ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ نوازشریف کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔انکی صحت سے متعلق رپورٹس جھوٹ پر مبنی ہیں اور صرف این آر او دینے کے لیئے بنائی گئی ہیںتاہم اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم کو ’’صحت کاملہ ‘‘ عطا کرے اور جو کچھ وہ اپنی خوشی سے پاکستان کو دینا چاہتے ہیں وہ ضرور دیں ۔ 
 

تازہ ترین خبریں

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ