03:04 pm
مولانا فضل الرحمن پوری طرح تیار، آزادی مارچ کل صبح کتنے بجے شروع ہوگا؟شیڈول سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)آزادی مارچ کاروان صوبہ سندھ کا مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق آزادی مارچ کاروان کا آغاز 27 اکتوبر کو کراچی سے ہوگا۔  صبح10 تا 12 بجے کراچی میں آزادی کشمیرمارچ منعقد ہوگا،آزادی کشمیر مارچ سپرہائی سہراب گوٹھ میں منعقد ہوگا۔امیرمرکزیہ حضرت مولانا فضل الرحمن خصوصی خطاب کریں گے،آزادی مارچ کاروان دن 12 بجے مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں کراچی سے روانہ ہوگا ۔آزادی مارچ کاروان کی نگرانی صوبائی سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو کریں گے،آزادی مارچ کاروان دن 2 بجے ھٹڑی بائی پاس حیدرآباد پہنچے گا۔،آزادی مارچ کارواں دن 3 بجے
 
سکرنڈ نواب شاہ پہنچے گا،آزادی مارچ کارواں رات 8 بجے سکھر پہنچے گا۔آزادی مارچ کارواں 27 اکتوبر کو رات کا قیام سکھر میں کرے گا،آزادی مارچ کاروان 28 اکتوبر پیر کی صبح 11 سکھر سے نکلے گا،آزادی مارچ کاروان براستہ پنوعاقل ، گھوٹکی ، اوباڑو سے پنجاب میں داخل ہوگا ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں سونپ دیں

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کافیصلہ

 طوبیٰ سے طلاق کے دعوے کے بعد عامر لیاقت بھی بول پڑے

کورونا کا شکار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور انتقال کرگئے

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ