03:04 pm
چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی روبکار جاری کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی روبکار جاری کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز طبی بنیادوں پر نواز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا تھا، لاہور کی احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان نے نواز شریف کی رہائی کی روبکار جاری کی، عدالت نے ضمانتی مچلکوں کی جانچ پڑتال کے عمل کے بعد رہائی کی روبکار جاری کی۔مسلم لیگ ن کے رہنما سیف الملوک کھوکھر نے نواز شریف کی رہائی کی روبکار عدالت سے وصول کی۔
لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کی 1، 1 کروڑ روپے کے 2 مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

’’کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچ گیا ‘‘ عثمان قادر کا والد عبدالقادر کی سکھائی ہوئی ’خفیہ ورائٹی‘ متعارف کرانے کا اعلان

اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار آپ ہونگے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان، عثمان بزدار اور چیئرمین نیب سے بیان حلفی مانگ لیا

ٓآج کی سب سے بڑی خبر نواز شریف کی ضمانت منظور کر لی گئی

اگر سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ پاکستانی شہری نہیں تو ان کے بیٹے پاک فوج میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کی حیثیت سے کس طرح کام کررہے ہیں، سوالات اٹھنے لگے

عمران خان نے بازی پلٹ دی،نواز شریف کی عدالت سے ضمانت پر اعتراض ہے یا نہیں۔۔حکومت نے غیر متوقع فیصلہ سنا دیا

آصف زرداری کو آدھی رات کو جگا کر کہا جاتا ہے کہ عمران خان کو این آر او دو۔۔آصف زرداری کا جواب کیا ہوتا ہے؟ حامد میر نے اہم خبر دے دی

ّ’’شریف خاندان کو بڑا جھٹکا لگ گیا ‘‘ درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی

’’یا اللہ خیر ‘‘ بڑے بڑے ڈاکٹرز جمع، نواز شریف سے ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی