03:27 pm
 اپوزیشن کا رویہ غیر جمہوری اور ہٹ دھرمی پر مبنی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا رویہ غیر جمہوری اور ہٹ دھرمی پر مبنی ہے عدالتی فیصلے کی روشنی میں آزادی مارچ کو ڈی چوک تک آنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔حکومت کی مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے مذاکرات ہورہے ہیں۔ اس حوالے سے پرویز خٹک نے وزیر اعظم کو اپوزیشن سے مذاکرات کے معاملے سے آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کے حق کو تسلیم کرتے ہیں
لیکن عدالتی فیصلوں کی روشنی میں مارچ کو ڈی چوک تک آنے کی اجازت نہیں دے سکتے اور عدالتی فیصلوں سے انحراف نہیں کر سکتے۔ ہم نے بات چیت کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اپوزیشن کا رویہ غیر جمہوری اور ہٹ دھرمی پر مبنی ہے۔

تازہ ترین خبریں

مولانا فضل الرحمان کیلئے کنٹینر تیار،جدید کنٹینر کن سہولیات سے آراستہ ہے، جانتے ہیں یہ کنٹینر کس ملک نے تیار کیا ہے ، جانیں

’’کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچ گیا ‘‘ عثمان قادر کا والد عبدالقادر کی سکھائی ہوئی ’خفیہ ورائٹی‘ متعارف کرانے کا اعلان

اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار آپ ہونگے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان، عثمان بزدار اور چیئرمین نیب سے بیان حلفی مانگ لیا

ٓآج کی سب سے بڑی خبر نواز شریف کی ضمانت منظور کر لی گئی

اگر سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ پاکستانی شہری نہیں تو ان کے بیٹے پاک فوج میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کی حیثیت سے کس طرح کام کررہے ہیں، سوالات اٹھنے لگے

عمران خان نے بازی پلٹ دی،نواز شریف کی عدالت سے ضمانت پر اعتراض ہے یا نہیں۔۔حکومت نے غیر متوقع فیصلہ سنا دیا

آصف زرداری کو آدھی رات کو جگا کر کہا جاتا ہے کہ عمران خان کو این آر او دو۔۔آصف زرداری کا جواب کیا ہوتا ہے؟ حامد میر نے اہم خبر دے دی

ّ’’شریف خاندان کو بڑا جھٹکا لگ گیا ‘‘ درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی