03:34 pm
عدالت نے نواز شريف اور زرداری کو بيرون ملک جانے کی اجازت دی تو حکومت مخالفت نہیں کرے گی، نعیم الحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزيراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی نعيم الحق نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو مارچ کے ساتھ ريڈ زون ميں داخلے کی اجازت نہيں دی جائے گی۔ اگرعدالت نے نواز شريف اور آصف زرداری کوعلاج کے ليے بيرون ملک جانے کی اجازت دی تو حکومت مخالفت نہيں کرے گی۔اسلام آبادمیں سماء کے نمائندےعباس شبیر سے بات چیت میں نعیم الحق نے بتایا کہ وزيراعظم عمران خان کو سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نوازشريف کی صحت پر تشويش ہے، جيل ميں قيد ہر بيمار شخص کوعلاج کا حق ہے۔
نعيم الحق نے واضح کیا کہ نوازشریف اور آصف علی زرداری کےعلاج کےليے بيرون ملک جانے ميں حرج نہيں،اگر عدالت اجازت دے تو حکومت مخالفت نہيں کرے گی۔آزادی مارچ سے متعلق نعيم الحق نے کہا کہ فضل الرحمان کا ماضی قلابازياں کھانے ميں گزرا،مارچ کو ريڈ زون ميں داخلے کی اجازت نہيں دی جائے گی، ان کا مقصد صرف حکومت گرانا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ پنجاب اور خیبر پختونخواکی حکومت کو مارچ روکنے کی ہدايات دے دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف کے بعد مریم نواز کی ضمانت بھی پکی، بیرون ملک جانے کیلئے معاملات طے پاگئے

مولانا فضل الرحمان کیلئے کنٹینر تیار،جدید کنٹینر کن سہولیات سے آراستہ ہے، جانتے ہیں یہ کنٹینر کس ملک نے تیار کیا ہے ، جانیں

’’کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچ گیا ‘‘ عثمان قادر کا والد عبدالقادر کی سکھائی ہوئی ’خفیہ ورائٹی‘ متعارف کرانے کا اعلان

اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار آپ ہونگے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان، عثمان بزدار اور چیئرمین نیب سے بیان حلفی مانگ لیا

ٓآج کی سب سے بڑی خبر نواز شریف کی ضمانت منظور کر لی گئی

اگر سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ پاکستانی شہری نہیں تو ان کے بیٹے پاک فوج میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کی حیثیت سے کس طرح کام کررہے ہیں، سوالات اٹھنے لگے

عمران خان نے بازی پلٹ دی،نواز شریف کی عدالت سے ضمانت پر اعتراض ہے یا نہیں۔۔حکومت نے غیر متوقع فیصلہ سنا دیا

آصف زرداری کو آدھی رات کو جگا کر کہا جاتا ہے کہ عمران خان کو این آر او دو۔۔آصف زرداری کا جواب کیا ہوتا ہے؟ حامد میر نے اہم خبر دے دی