04:00 pm
نہ بیٹی نہ بیٹا نہ کوئی اور رشتہ دار، نواز شریف کے ضمانتی مچلکے کس نے جمع کروائے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نہ بیٹی نہ بیٹا نہ کوئی اور رشتہ دار، نواز شریف کے ضمانتی مچلکے کس نے جمع کروائے ، حیران کن خبر ۔۔۔ احتساب عدالت میں (ن) لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر نے نواز شریف کے ضمانتی مچلکے جمع کروا دیئے،عدالت نے مچلکوں کی تصدیق کرتے ہوئے روبکار جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے چوہدری شوگرملزکیس میں گرفتارسابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت پررہائی کے مچلکے جمع کروا دیئے ہیں،
(ن)لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھرنے ضمانتی مچلکے جمع کروائے گئے ،عدالت نے ضمانتی اورگواہان کے ضمانتی مچلکوں پرانگوٹھے لگوائے،احتساب عدالت نے جانچ پڑتال کے بعد نوازشریف کے ضمانتی مچلکوں کی تصدیق کرتے ہوئے روبکار جاری کر دی۔واضح رہے کہ گزشتہ روزنوازشریف کی ایک کروڑروپے کے2مچلکوں کے عوض ضمانت منظورہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

سی سی ٹی وی کیمرے خراب یا پردہ نشینوں کو بچانے کی کوشش، دفتر خارجہ نے حریم شاہ کیخلاف انکوائری بند کردی

نواز شریف کی حالت تاحال تشویشناک، اسلام آباد ہائیکورٹ کاضمانت کیلئے ہنگامی اقدام، بڑامطالبہ پورا کردیا

نوازشریف کی بگڑتی حالت، وزیراعظم کا ہنگامی اقدام، شوکت خانم ہسپتال سے ’’خاص‘‘ڈاکٹر سروسز ہسپتال بھیج دیا

اگرکنٹرول لائن پر صورتحال اتنی ہی خراب ہے کہ آزادی مارچ نہیں ہونا چاہیئے توکرتار پور بارڈر کیوں کھول رہے ہیں، صحافی کے سوال پر مولانا کا دوٹ

’’سروسز اسپتال میں زیرعلاج نواز شریف کو دل کا دورہ‘‘ہنگامی طور پر کس شخصیت کوبلالیا گیا، تشویشناک خبر

نواز شریف کے بعد مریم نواز کی ضمانت بھی پکی، بیرون ملک جانے کیلئے معاملات طے پاگئے

مولانا فضل الرحمان کیلئے کنٹینر تیار،جدید کنٹینر کن سہولیات سے آراستہ ہے، جانتے ہیں یہ کنٹینر کس ملک نے تیار کیا ہے ، جانیں

’’کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچ گیا ‘‘ عثمان قادر کا والد عبدالقادر کی سکھائی ہوئی ’خفیہ ورائٹی‘ متعارف کرانے کا اعلان