04:03 pm
اسلام آبادمیں ممکنہ دہشت گردی ،سکیورٹی ریڈ الرٹ ،گھروں سے باہر نکلنے سے پہلے یہ چیز ضرور اپنے پاس رکھیں ، شہریوں کواہم ہدایات جاری

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دار الحکومت میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر سکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ۔ذرائع کے مطابق تمام داخلی خارجی راستوں پر چیکنگ بڑھا دی گئی ،ضلع بھر میں پٹرولنگ کو مزید بڑھا دیا گیا ۔ ذرائع نے مطابق ہدایت کی گئی کہ اسلام آباد میں سفر کرنے والے شہری شناختی علامت کے ساتھ سفر کریں ۔کسی قسم کی پر پریشانی سے بچنے کے لیے اپنے سفری کاغذات اپنے پاس رکھیں ۔دریں اثنا آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذو الفقار خان نے کہاہے کہ جذبہ ایمانی اور حب الوطنی سے سرشار اسلام آباد پولیس
 
کے افسران و جوان ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ہفتہ کو آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آزادی مارچ کے دوران سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے پر مشاورت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق جذبہ ایمانی اور حب الوطنی سے سرشار اسلام آباد پولیس کے افسران و جوان ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں ۔ آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ اسلام آباد پولیس کے افسران و جوان میرے ہیروز ہیں ،اسلام آباد پولیس کے افسران و جوانوں کے ساتھ میں خود کھڑا ہوں گا ۔ انہوں نے کہاکہ اسلام آباد پولیس کے افسران و جوانوں کا مورال بلند ہے ،شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کے لیے تمام تر ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔ آئی جی اسلام آباد نے بتایاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام افسران و جوان تیار ہیں ،قانون کے دائرے میں رہتے ہیں تمام تر ضروری اقدامات کیے جائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

’’سعودی عرب ملازمت کے خواہش مند پاکستانی تیاری پکڑ لیں‘‘ سعودی مملکت کی جانب سے 1 لاکھ 24 ہزار اسامیاں فراہم کی جائیں گی

وزیراعظم عمران خان کو ایک سال تک اندھیرے میں رکھا گیا،

حکومت جتنے مرضی مذاکرات کرلے مارچ ہر حال میں ہوگا، مولانااسلام آباد آئینگے تو کون ان کیساتھ شامل ہوجائیگا، حامدمیر نے بتادیا

سی سی ٹی وی کیمرے خراب یا پردہ نشینوں کو بچانے کی کوشش، دفتر خارجہ نے حریم شاہ کیخلاف انکوائری بند کردی

نواز شریف کی حالت تاحال تشویشناک، اسلام آباد ہائیکورٹ کاضمانت کیلئے ہنگامی اقدام، بڑامطالبہ پورا کردیا

نوازشریف کی بگڑتی حالت، وزیراعظم کا ہنگامی اقدام، شوکت خانم ہسپتال سے ’’خاص‘‘ڈاکٹر سروسز ہسپتال بھیج دیا

اگرکنٹرول لائن پر صورتحال اتنی ہی خراب ہے کہ آزادی مارچ نہیں ہونا چاہیئے توکرتار پور بارڈر کیوں کھول رہے ہیں، صحافی کے سوال پر مولانا کا دوٹ

’’سروسز اسپتال میں زیرعلاج نواز شریف کو دل کا دورہ‘‘ہنگامی طور پر کس شخصیت کوبلالیا گیا، تشویشناک خبر