04:04 pm
پی ٹی آئی حکومت نے نوجوانوں کیلئے خزانے کے منہ کھول دئیے ،پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون سکیم کے تحت بھاری رقم جاری

اسلام آباد( آن لائن )پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون سکیم(پی ایم وائی بی ایل ) کے تحت گزشتہ مالی سال کے اختتام تک26.76 ارب روپے کے قرضے فراہم کیے گئے ہیں، سکیم سی26 ہزار679 نوجوان مستفید ہوئے ۔ ذرائع کے مطابق30 جون 2019 تک قرض فراہم کرنے والے بینکوں/اداروں کو پی ایم وائی بی ایل سکیم کے تحت قرض کے حصول کیلئے ایک لاکھ ایک ہزار938 درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 88 فیصد (89 ہزار860 )درخواستیں مردوں کی جانب سے دی گئی تھیں جبکہ12فیصد ( 12ہزار78 )خواتین نے جمع کرائی تھیں۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے رواں مالی سال کے
 
آغاز سے پی ایم وائی بی ایل کی بجائے پرائم منسٹر کامیاب جوان ایس ایم ای لینڈنگ پروگرام کا آغاز کیا ہے تاکہ نوجوانوں کو باسہولت اور آسان شرائط پر سافٹ لونز فراہم کیے جاسکیں۔کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو ایک لاکھ روپے سے 5 لاکھ روپے اور زیادہ سے زیادہ50 لاکھ روپے تک کے قرضی6 تا 8 فیصد کی شرح سود پر فراہم کیے جائیں گے تاکہ ملک میں ایس ایم ایزکے شعبے کی ترقی میں مدد حاصل ہو، اس سے نہ صرف ملک میں کاروباری و تجارتی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا بلکہ قومی برآمدات کے فروغ کے ساتھ ساتھ روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں بھی مدد ملے گی۔واضح رہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرضوںکا اجرا خالصتامیرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

نواز شریف کی ضمانت کی خبر سنتے ہی پاکستانی شہری سروسز ہسپتال میں کونسا جانور لے کے پہنچ گیا ، ناقابل یقین خبر

’’سعودی عرب ملازمت کے خواہش مند پاکستانی تیاری پکڑ لیں‘‘ سعودی مملکت کی جانب سے 1 لاکھ 24 ہزار اسامیاں فراہم کی جائیں گی

وزیراعظم عمران خان کو ایک سال تک اندھیرے میں رکھا گیا،

حکومت جتنے مرضی مذاکرات کرلے مارچ ہر حال میں ہوگا، مولانااسلام آباد آئینگے تو کون ان کیساتھ شامل ہوجائیگا، حامدمیر نے بتادیا

سی سی ٹی وی کیمرے خراب یا پردہ نشینوں کو بچانے کی کوشش، دفتر خارجہ نے حریم شاہ کیخلاف انکوائری بند کردی

نواز شریف کی حالت تاحال تشویشناک، اسلام آباد ہائیکورٹ کاضمانت کیلئے ہنگامی اقدام، بڑامطالبہ پورا کردیا

نوازشریف کی بگڑتی حالت، وزیراعظم کا ہنگامی اقدام، شوکت خانم ہسپتال سے ’’خاص‘‘ڈاکٹر سروسز ہسپتال بھیج دیا

اگرکنٹرول لائن پر صورتحال اتنی ہی خراب ہے کہ آزادی مارچ نہیں ہونا چاہیئے توکرتار پور بارڈر کیوں کھول رہے ہیں، صحافی کے سوال پر مولانا کا دوٹ