04:08 pm
ڈیل سے متعلق بے بنیاد خبریں ،5 صحافیوں کو نوٹسز، جانتے ہیں عدالت نے حامد میر، کاشف عباسی سمیت کس کس کو طلب کرلیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی سزا معطلی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت ۔ سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے کہا کہ رجسٹرار آفس نے بتایا ہے کہ چینلز پر ڈیل سے متعلق خبریں نشر کی گئیں۔جس کے بعد عدالت نے متعلقہ چینل اوراینکرزکو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دئیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا،محمد مالک اور سمیع ابراہیم کو نوٹس جاری کیے اور کہا کہ دونوں اینکرز عدالت کو مطمئن کریں کہ ڈیل کہاں ہوئی ہے جبکہ پروگرام
 
میں شرکت کرنے والے عامر متین، کاشف عباسی اور حامد میر کو بھی نوٹسز جاری کرتے ہوئے تمام افراد کو چار بجے طلب کر لیاگیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے