05:08 pm
جانتے ہیں حافظ حمد اللہ پاکستانی نہیں بلکہ کس ملک کے شہری ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سینیٹر اور جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ کو غیر ملکی شہری قرار دے دیا گیا ہے۔نادرا نے حافظ حمد اللہ کو افغان باشندہ قرار دے کر شناختی کارڈ کینسل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نادرا نے جے یو آئی ایف کے رہنما حافظ حمد اللہ کو افغان شہری قرار دے دیا ہے۔نادرا کا کہنا ہے کہ حافظ حمد اللہ پاکستانی شہری نہیں ہیں۔

نادرا نے حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ کینسل کر دیا۔ نادرا کے مراسلے پر پیمرا نے حافظ حمد اللہ کی ٹی وی کوریج پر پاپبدی لگا دی۔نادرا نے 11 اکتوبر کو مراسلہ پیمرا کو بھجوایا تھا۔ جاری کیے گئے مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام ٹی وی چینلز حافظ حمد اللہ کو اپنے پروگرام،اور ٹاک شوز میں مدعو نہ کریں۔ نادرا کے مراسلے پر پیمرا نے حافظ حمد اللہ کی ٹی وی کوریج پر پاپبدی لگا دی ہے۔خیال رہے کہ حافظ حمد اللہ جمعیت علمائے اسلام ف کے سینئیر رہنما ہیں۔وہ سینیٹر بھی رہ چکے ہیں جب کہ میڈیا پر اپنی جماعت کا بھرپور موقف پیش کرتے نظر آتے ہیں تاہم اب پیمرا نے ان کے ٹی وی شوز میں شرکت پر پابندی لگا دی ہے۔جب کہ دوسری جانب یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ اگر حافظ حمد اللہ افغان باشندے تھے تو پھر وہ سینیٹر کیسے منتخب ہوئے؟۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے