06:48 pm
آصف زرداری کو آدھی رات کو جگا کر کہا جاتا ہے کہ عمران خان کو این آر او دو۔۔آصف زرداری کا جواب کیا ہوتا ہے؟ حامد میر نے اہم خبر دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئیر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو رات کو جگا کر کہا جاتا ہے کہ عمران خان کو این آر او دے دیں۔تفصیلات کے مطابق سینئیر صحافی حامد میر کا دورانِ پروگرام گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آصف علی زرداری سے کچھ دن پہلے عدالت پیشی پر ملاقات ہوئی تھی۔آصف زرداری نے بتایا کہ مجھے آدھی رات کو جگایا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ عمران خان کو این آر او دے د و۔
لیکن میں نے عمران خان کو این آر او نہیں دینا۔حامد میر نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے بھی تین دل پہلے کہا کہ میں نے عمران خان کو این آر او نہیں دینا۔حامد میر نے کہا عمران خان اب کسی کو این آر او دینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن تینوں نے وزیراعظم عمران خان کو این آراو نہیں دینا۔ ۔جب کہ دوسری جانب ڈیل کی بے بنیاد خبریں دینے پر 5 صحافیوں کو نوٹسز جاری کر دئیے گئے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطلی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت ہوئی ۔ سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے کہا کہ رجسٹرار آفس نے بتایا ہے کہ چینلز پر ڈیل سے متعلق خبریں نشر کی گئیں۔ جس کے بعد عدالت نے متعلقہ چینل اوراینکرزکو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا،محمد مالک اور سمیع ابراہیم کو نوٹس جاری کیے اور کہا کہ دونوں اینکرز عدالت کو مطمئن کریں کہ ڈیل کہاں ہوئی ہے جبکہ پروگرام میں شرکت کرنے والے عامر متین، کاشف عباسی اور حامد میر کو بھی نوٹسز جاری کرتے ہوئے تمام افراد کو چار بجے طلب کر لیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں سونپ دیں

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کافیصلہ

 طوبیٰ سے طلاق کے دعوے کے بعد عامر لیاقت بھی بول پڑے

کورونا کا شکار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور انتقال کرگئے

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ