08:31 pm
اگرکنٹرول لائن پر صورتحال اتنی ہی خراب ہے کہ آزادی مارچ نہیں ہونا چاہیئے توکرتار پور بارڈر کیوں کھول رہے ہیں، صحافی کے سوال پر مولانا کا دوٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف آزادی مارچ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے جس کا آغاز 27 اکتوبر کو ہو گا اور مولانا فضل الرحمان کے اعلان کے مطابق 31 اکتوبر کو یہ مارچ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہو گا۔ اس حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سوال کیا کہ بارڈر کی صورتحال اتنی خراب ہے
، ایسے حالات میں آپ مارچ کیوں کر رہے ہیں؟ جس پر مولانا فضل الرحمان نے سوال در سوال کرتے ہوئے کہا کہ اگر بارڈر پر لائن آف کنٹرول کی صورتحال اتنی ہی خراب ہے، اتنی نازک ہے کہ ہمیں آزادی مارچ نہیں کرنا چاہئیے تو پھر دوسری طرف سے اُن کے ساتھ کرتار پوربارڈر کیوں کھول رہے ہیں۔یہ کیسا ہندوستان ہے کہ وہاں سے ایک طرف اتنی ٹینشن بڑھائی جا رہی ہے کہ ہم مارچ نہ کریں لیکن دوسری جانب اُنہی کے ساتھ ایک پورا کوریڈور کھولا جا رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایسی دوغلی پالیسیاں اور دھوکہ دہی کسی اور کے ساتھ کریں ہمارے ساتھ نہ کریں۔کچھ صارفین نےمولانا کے اس سوال کی حمایت کی جبکہ کچھ کا کہنا تھا کہ کرتارپور بارڈر کُھلنا مولانا فضل الرحمان کو اُتنا ہی چُبھ رہا ہے جتنا بھارت کو چُبھ رہا ہے کیونکہ کرتارپور باردر کُھلنے سے خطے میں پاکستان کی پوزیشن مزید مضبوط ہو گی جو کہ بھارت ہرگز نہیں چاہے گا۔ یہی وجہ ہے کہ مولانا بھی آزادی مارچ کرنے کے لیے عجیب منطقیں پیش کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو