08:34 pm
نواز شریف کی حالت تاحال تشویشناک، اسلام آباد ہائیکورٹ کاضمانت کیلئے ہنگامی اقدام، بڑامطالبہ پورا کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نواز شریف کی بگڑتی صحت کے پیش نظر العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنج کیس کی سماعت کرے گی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی بینچ میں شامل ہیں۔ شہباز شریف کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث آج ہی سماعت کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی۔شہباز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی
جس میں موقف اپنایا گیا نواز شریف کی صحت مزید خراب ہو رہی ہے، آج سماعت کیلئے خصوصی بنچ تشکیل دیا جائے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت آج ہی نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کرے۔دوسری جانب میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر محمود ایاز کا کہنا ہے کہ نوازشریف اس بات پر ناراض ہیں کہ ان طبی رپورٹس ان سے پہلے میڈیا پر آجاتی ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف کا طبی معائنہ کرنے والا 10 رکنی بورڈ پروفیسر محمود ایاز کی قیادت میں ان کے کمرے میں پہنچا تو وہاں موجود صحافیوں نے ان سے سوالات شروع کردیے جس پر میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر محمود ایاز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے میڈیا سے اپنی صحت سے متعلق کوئی بھی بات یا بیان دینے سے سختی سے منع کیا ہے۔پروفیسر محمود ایاز کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی صحت سے متعلق کوئی نہیں رپورٹ جاری نہیں کی، نوازشریف اس بات پر ناراض ہیں کہ ان طبی رپورٹس ان سے پہلے میڈیا پر آجاتی ہیں البتہ ان کی صحت میں بتدریج بہتری آرہی ہے، مزید ٹیسٹ کررہے ہیں، اس وقت نواز شریف کے پلیٹ لیٹس 30ہزار ہیں۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 