08:37 pm
سی سی ٹی وی کیمرے خراب یا پردہ نشینوں کو بچانے کی کوشش، دفتر خارجہ نے حریم شاہ کیخلاف انکوائری بند کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت خارجہ نے ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ویڈیو انکوائری بند کر دی۔تفصیلات کے مطابق پردہ نشینوں کو بچانے کی کوشش یا سی سی ٹی کیمرے خراب؟ وزارت خارجہ نے ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ویڈیو انکوائری بندی کر دی ہے۔انکوائری دفتر خارجہ کے ڈی جی ایڈ منسٹریشن کے حکم پر ہو رہی تھی۔جو اب بند کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ کے تفتیش کاروں کو سی سی ٹی وی فوٹیج ویڈیو سے بھی کچھ نہ ملا،یہ بھی نہ پتا چل سک
ا کہ حریم وزیر خارجہ کے کانسٹی روم سے آگے کیسے آئیں۔ سی سی ٹی فوٹیج سے ان کے سہولت کار سے متعلق بھی علم نہ ہو سکا۔شاہ محمود قریشی کے میڈیا کورڈینیٹر توصیف عباسی کا نام لیا جا رہا تھا تاہم تاحال ان کے بارے میں بھی کچھ ثابت نہیں ہوسکا جس کے بعد یہ انکوائری بند کر دی گئی ہے۔جب کہ دوسری جانب سوشل میڈیا سٹار حریم شاہ نے وزارت خارجہ کے دفتر میں ویڈیو بنا کر سیکیورٹی پر سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں۔ سوشل میڈیا سٹار حریم شاہ کے خلاف سنگین دفعات کا مقدمہ درج کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔ اس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایک سوشل میڈیا سٹار کی اعلیٰ سرکاری دفتر میں رسائی قابل مذمت ہے۔ حریم شاہ نے انکشاف کیا کہ وہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملنے گئی تھیں۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حریم شاہ نے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر حکومت کی ترجیحات کا بھی پول کھول دیا ہے۔ سوشل میڈیا سٹار حریم شاہ کی وزارت خارجہ کے دفتر میں داخلے کی تحقیقات، اس کیخلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ اور اس کو دفتر خارجہ میں تک رسائی دینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

تازہ ترین خبریں

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف