09:24 pm
طبی بنیادوں پر مریم نواز کی ضمانت کی حمایت کریں گے یا مخالفت، حکومت نے فیصلہ سنا دیا، بڑا سرپرائز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) طبی بنیادوں پر مریم نواز کی ضمانت کی حمایت کریں گے یا مخالفت، حکومت نے فیصلہ سنا دیا، بڑا سرپرائز ۔۔ اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے کہا ہے کہ عدالت چاہے تو مریم نواز کو ضمانت دے سکتی ہے، مریم نواز کو طبی بنیادوں پر ضمانت دینے کی قانون اجازت نہیں دیتا،آج جیسے عدالتی کارروائی چلی مجھے اس پرافسوس ہوا، کیس کا ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہیں، زندگی اور موت کی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی ضمانت پر
تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آج جیسے عدالتی کارروائی چلی مجھے اس پرافسوس ہوا۔ کیس سے متعلق حکومت کو علم نہیں تھا۔حکومت نے کوئی خلاف قانون کام نہیں کیا۔کیس میں ہمارا کوئی ذاتی مفاد نہیں۔ہمارا مئوقف واضح تھا کہ کیس کا ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔فیڈریشن کو نوٹس ملا ، نہ ہی حکومت کیس میں فریق تھی۔ نوازشریف کے کیس میں نیب فریق تھا۔ ہمیں 2 بجے نوٹس ملا کہ عدالت میں پیش ہوجائیں۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ نیب نے کہا کہ نوازشریف پنجاب حکومت کی تحویل میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ زندگی اور موت کی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا۔ اٹارنی جنرل آف پاکستان نے کہا کہ مریم نواز کو طبی بنیادوں پر ضمانت دینے کی قانون اجازت نہیں دیتا۔ عدالت چاہے تو مریم نواز کو ضمانت دے سکتی ہے۔ واضح رہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی 29 اکتوبرمنگل تک عبوری ضمانت منظور کرلی، نوازشریف کی ضمانت العزیزیہ ریفرنس میں انسانی اورطبی بنیادوں پر منظور کی گئی،عدالت نے 20 لاکھ کے 2 مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ ماضی کے فیصلوں پر قیدیوں کیلئے اصول وضع کرچکے ہیں۔ حکومت تمام قیدیوں سے متعلق 15روز میں رپورٹ جمع کروائے۔ بتایا جائے قیدیوں سے متعلق عدالتی حکم پر کیا عملدرآمد کیا گیا؟

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی