09:39 pm
’’ہم حکومت اور پاک فوج کے ساتھ ہیں‘‘  آزادی مارچ اوردھرنے کے لیے گاڑیاں نہیں دیں گے،ٹرانسپورٹرز کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے ٹرانسپورٹرز نے اعلان کیا ہے کہ آزادی مارچ اور دھرنا ملک کیخلاف ہے، ایسے کسی اقدام کیلئے گاڑیاں فراہم نہیں کریں گے، ہم اپنی حکومت اور پاک فوج کے ساتھ ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ٹرانسپورٹرز نے مارچ اور دھرنوں کیلئے بسیں دینے سے معذرت کرلی ہے ، صدر متحدہ ٹرانسپورٹ بادشاہ آفریدی نے کہاکہ جے یو آئی وفد نے ملاقات کی اور آزادی مارچ کیلئے بسیں مانگیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم نے جے یو آئی ف کے وفد کو گاڑیاں دینے سے انکار کردیا ہے
، دھرنا 15دن یا مہینہ رہے، اتنے عرصے کے لئے گاڑیاں نہیں دے سکتے، آزادی مارچ کیلئے بسیں نہیں دیں گے، اس سے صرف ملک کانقصان ہے۔صدر متحدہ ٹرانسپورٹ نے کہاکہ کسی کیخلاف دھرنے یا جلوس کیلئے اپنی گاڑیاں نہیں دے سکتے، ہماری پبلک ٹرانسپورٹ صرف عوام کی سہولت کیلئے ہے، دھرنے کیلئے نہیں، ہم اپنی حکومت اور پاک فوج کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہ دیگر ٹرانسپورٹرز کو بھی منع کردیا،دھرنے، جلوس کیلئے گاڑیاں نہ دیں، ہم حکومت کو اس معاملے پرسپورٹ کریں گے، اگر زبردستی گاڑیاں لی گئیں تو امید کرتے ہیں حکومت ہمارا ساتھ دے گی۔بادشاہ آفریدی نے کہا ٹرانسپورٹرز متفق ہیں ، دھرنے کے لئے گاڑیاں نہیں دی جائیں گی، ہم اپنے ملک اور اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے