09:56 pm
آصف زرادری کو بھی ضمانت ملنے والی ہے؟ آصف علی زرداری، نواز شریف سے زیادہ بیمار ہیں: شیخ رشید کا انکشاف،فیصل واوڈا نے تصدیق کر دی

آصف زرادری کو بھی ضمانت ملنے والی ہے؟ آصف علی زرداری، نواز شریف سے زیادہ بیمار ہیں: شیخ رشید کا انکشاف،فیصل واوڈا نے تصدیق کر دی

09:56 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ آصف علی زرداری، نواز شریف سے زیادہ بیمار ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ بعض بیماریوں کا علاج ہم پاکستان میں نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آج سارے احتساب کے قیدیوں کو رہا کیا جانا چاہیے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما نے بھی تصدیق کی ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نواز شریف سے زیادہ بیمار ہیں اور انہیں بھی رلیف ملنا چاہیے۔ اس سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے سابق صدر آصف علی زرداری
کی بگڑتی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی جسم میں پلیٹلیٹس کی مقدارتیزی سے گر رہی ہے جو جان لیوا ہوسکتے ہیں۔ ایک بیان میں رحمن ملک نے کہاکہ آصف علی زرداری پاکستان کے متفقہ طور پر منتخب صدر رہ چکے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ حکومت آصف علی زرداری کیساتھ غیرمناسب، غیر جمہوری و قابل مذمت سلوک روا رکھا ہے۔ انہوںنے کہاکہ جیل انتظامیہ کاسینیٹ کمیٹی داخلہ کو جمع رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت روز بروز بگڑتی جا رہی ہے۔انہوںنے کہاکہ سابق صدر آصف علی زرداری کی جسم میں پلیٹلیٹس کی مقدارتیزی سے گر رہی ہے جو جان لیوا ہوسکتے ہیں۔دوسری جانب مز میں زیر علاج آصف علی زرداری کی طبیعت سنبھل نا سکی، مثانے کی شدید تکلیف کے باعث یورالوجسٹ میڈیکل بورڈ میں شامل کر لیئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق ماہر امراض مثانہ کی نگرانی میں سابق صدر آصف زرداری کا معائنہ کیا گیا ،آصف علی زرداری کے غدود میں غیر معمولی اضافے کی تشخیص ہوئی ہے ۔ خیال رہے کہ آج اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی 29 اکتوبرمنگل تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی، نوازشریف کی ضمانت العزیزیہ ریفرنس میں انسانی اورطبی بنیادوں پر منظور کی گئی،عدالت نے 20 لاکھ کے 2 مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا،ماضی کے فیصلوں پر قیدیوں کیلئے اصول وضع کرچکے ہیں، حکومت تمام قیدیوں سے متعلق 15روز میں رپورٹ جمع کروائے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

شہباز شریف سے یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا