12:57 pm
دنیا بھر میں مشہور پاکستانی نعت خواں الحاج یوسف میمن انتقال کر گئے

اسلام آباد (احمد ارسلان ) پاکستان کے انتہائی معروف اور ہر دلعزیز نعت خواں الحاج محمد یوسف میمن بقضائے الٰہی انتقال کر گئے، ان کی عمر 60 برس تھی، مرحوم عارضہ قلب اور سانس کی تکلیف میں طویل عرصے سے مبتلا تھے،یوسف میمن کو گزشتہ ہفتے فالج کا اٹیک بھی ہواتھا ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ، اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اورانکی بے حساب مغفرت فرمائے ۔ الحاج محمد یوسف میمن کا شمار پاکستان کے ان چند بڑے نعت خوانوں میں ہوتا ہے جنہوںنے پاکستان ہی نہیں
بلکہ دنیا بھر میں مدحت مصطفیٰ ﷺکے ذریعے لوگوں کے اذہان و قلوب کو معطر و منور کیا ۔ مرحوم اپنے مخصوص اند از اورطرز کی وجہ سے نعت خوانوں میں ایک الگ مقام رکھتے تھے۔ آپ کی مشہور نعتوں میں’’ معراج والے آقا من میں بسائوں ، میرے کملی والے کی شان ہی نرالی ہے کو شہرت دوام حاصل ہوئی ۔ آپ کو پنجابی عارفانہ کلام پڑھنے میں بھی ملکہ حاصل تھا۔ آ پ کی نماز جنازہ کل 28 اکتوبر بروز پیر نماز ظہر کے بعد پہاڑی مسجد شہید ملت روڈ کراچی پہ ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا