01:26 pm
 اگر ہم آزادی مارچ میں کامیاب ہو گئے تو قائداعظم کی روح خوش ہو جائے گی،مفتی کفایت اللہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کا کہنا ہے کہ اگر ہم آزادی مارچ میں کامیاب ہو گئے تو قائداعظم کی روح خوش ہو جائے گی۔میں نے کبھی زندگی میں پاک فوج کو سلام نہیں کہاپاک فوج کیخلاف بیان دینے والے مفتی کفا یت اللہ کو رات گئے اسلام آباد سے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر کے ہری پور منتقل کر دیا،
انہیں اسلام آباد کے علاقے ای الیون تھری میں‌ واقع طوبیٰ مسجد سے حراست میں‌ لیا گیا۔سیکیورٹی اداروں اور مانسہرہ پولیس نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات چار بجے اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون کی مسجد طوبی پر چھاپہ مارا اور مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر لیا. مفتی کفایت اللہ کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے.ذرائع کا کہنا تھا کہ مفتی کفایت اللہ کی جانب سے اشتعال انگیز تقاریر کے باعث نقص امن عامہ کا خدشہ تھا اس لیے گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے.

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے