01:28 pm
 وفاقی حکومت نے پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان سپر لیگ کی بھی نجکاری کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے ایک اور سرکاری ادارے کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پاکستان میڈیکل اور ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو تحلیل کرنے کے بعد پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان سپر لیگ کی بھی نجکاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق نجکاری کا فیصلہ ٹاسک فورس کی سفارش پر کیا گیا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ افسران کی جانب سے 10 دونوں کے اندر بی سی بی کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
جب کہ اس معاملے پر حکومتی عہدیداروں کا اعتماد بھی حاصل کیا جا چکا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پی ایم ڈی سی کو بھی تحلیل کیا گیا تھا جس کے بعد ادارے کے 300 سے زائد ملازمین کو برطرف کیا جا چکا ہے۔ پی ایس بی کو تحلیل کیے جانے کی مصدقہ اطلاعات کے بعد ملازمین کی ہنگامی میٹنگ طلب کر لی گئی ہے جس میں ادارے کی نجکاری کی صورت میں ملازمین کا وفاقی دارالحکومت سمیت پاکستان بھر میں احتجاج کا لائحہ عمل طے ہونے کا اعلان متوقع ہے۔ قبل ازیں پاکستان اسٹیل مل، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن اور کئی دوسرے اداروں کی نجکاری کی خبریں زیر گردش رہی ہیں۔ اسٹیل مل کی نجکاری کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر تجارت رزاق داؤد کا وضاحتی بیان سامنے آیا تھا کہ اس ادارے کی نجکاری نہیں کی جا رہی۔ اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے کپتان سرفراز احمد کو عہدے سے نہ ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے اور بابر اعظم کو سری لنکا کیخلاف سیریز میں نائب کپتان بنا دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا