02:09 pm
 پاکستانی ڈرائیور حسین عباسی نے مری سے ملنے والا سامان کیسے اس کے مالکان تک پہنچایا

پاکستانی ڈرائیور حسین عباسی نے مری سے ملنے والا سامان کیسے اس کے مالکان تک پہنچایا

02:09 pm

مری(اورنگزیب عباسی سے)مری سے ملحقہ بیروٹ سے تعلق رکھنے والے حاجی حسین عباسی نے ایمانداری اوردیانت داری کی عالی مثال قائم کرتے ھوئے فیصل آباد کی سیاح فیملی جو شادی کے بوسہ نہ موں منانے مری آئی تھی اوراس دوران تریٹ تریٹ کے قریب تصاویراتارتے ھوئے انکابیگ رہ گیاجس میں 10 تولے سونے کے زیورات 80000ہزارروپے نقدی اوردیگرقیمتی سامان موجودتھاملے جوسوشل میڈیاپرپوسٹ لگائی جس پرفیصل آبادکی سیاح فیملی کوجب خبرملی توانہوں نے مری پہنچ کراپناکھویاھواقیمتی سامان زیورات اورنقدی سب اصل حالت میں جب وصول کیئے توانکی خوشی کاکوئی ٹھکانہ نہ رہاجنہوں نے خوان حسین عباسی کو بطورانعام 10 ہزارروپے دینے کی کوشش
کی جواس نے لینے سے انکارکرتے ھوئے کہاکہ مجھے خوشی ھے بیگ سامان سمیت اصل مالکان تک پہنچ گیاحاجی حسین عباسی نے ایمانداری اورخیرخواہی کی اعلی مثال قائم کی جس پرلوگوں نے اسے دعائیں دیں حسین ارخاب عباسی راولپنڈی سے کوہالہ کی طرف اپنے ٹرک میں آرہا تھاکہ تریٹ کے قریب راستے میں روڈ پر پڑھے ہوئے ایک بیگ پر نطر پڑھی گاڑی روک کر بیگ اٹھایا تو اس میں 80000روپے نقد اور 10تولہ کے قریب سونا اور کارڈز وغیر ہ پڑھے ہوئے تھے حسین عباسی نے امانت ودیانت کی اعلی مثال قائم کرتے ہوتے اسی وقت اس بیگ کی تصاویر بنا کر سوشل میڈیاپراپنے فون نمبرکے ساتھ اپ لوڈ کردی جس کے بعداگلی صبح تک یہ قیمتی سامان اس کے اصل مالک جو فیصل آباد سے مری سیر کے لیے آئی ہوئی سیاح فیملی تھی ان کومل گیابلاشعبہ ایسے ایماندار اور دیانت دار لوگ قوموں کااثاثہ ہوتے ہیں مقامی لوگوں اورسیاحوں نے ایمانداری اس اعلی مثال قائم کرنے کرٹری ڈرائیورحسین عباسی کا شکریہ اداکیااوراسکی درازی عمرکی دعادی۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے