04:47 pm
خواجہ سعد رفیق کے گھر صف ماتم بچھ گئی

خواجہ سعد رفیق کے گھر صف ماتم بچھ گئی

04:47 pm

لاہور(نیوز ڈیسک)انا للہ وانا واناالیہ راجعون انتہائی افسوسناک خبر ۔۔خواجہ سعد رفیق کے گھر صف ماتم بچھ گئی ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی ساس انتقال کر گئی ہیں جس کے بعد لیگی رہنما نے پے رول پر رہائی کی درخواست جمع کروا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے ساس کے انتقال کی وجہ سے 3دن کیلئے پے رول پر رہائی کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے اپنی ساس کے انتقال کے بعد ان کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے پے رول پر رہائی کی درخواست کی ہے
۔یاد رہے کہ پیراگون ہاؤسنگ کیس میں خواجہ برادران جیل میں ہیں جبکہ ان کی بریت کی دونوں درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں۔ 16اکتوبر کو حتساب عدالت میں آج پیراگون ہاؤسنگ کیس کی سماعت ہوئی تھی۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے درخواست پر سماعت کی تھی۔جواد الحسن نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا،عدالت نے خواجہ برادران کی بریت کی درخواست مسترد کر دیں۔خواجہ برادران نیب کی کاروائی کو چیلنج کرتے ہوئے فرد جرم ختم کرنے کی درخواست کی تھی۔خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30اکتوبر تک توسیع کر دی گئی تھی۔ نیب نے پیراگون ہاؤسنگ کیس میں گزشتہ سال دسمبر میں ضمانت منسوخ ہونے کے بعد ملزمان کو لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کیا تھا۔ نیب کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے اپنی اہلیہ، بھائی سلمان رفیق، ندیم ضیاء اور قیصر امین بٹ سے مل کر ایئر ایونیو سوسائٹی بنائی، جس کا نام بعد میں تبدیل کرکے پیراگون رکھ دیا گیا۔نیب کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کی تشہیر کی اور ساتھیوں کے ساتھ مل کر عوام کو دھوکہ دیا اور اربوں روپے کی رقم بٹوری۔ نیب کے مطابق ملزمان کے نام پیراگون میں40 کنال اراضی موجود ہے۔ فریقین کے دلائل سُننے کے بعد عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا جو آج سنا دیا گیا ہے جس کے مطابق عدالت نے خواجہ برادران کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔واضح رہے کہ نیب نے پیراگون ہاسنگ کیس میں گزشتہ برس دسمبر میں ضمانت منسوخ ہونے کے بعد خواجہ برادران کو لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا