05:11 pm
نیب کی حراست میں موجود خورشید شاہ بارے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

سکھر(نیوز ڈیسک) نیب کی حراست میں موجود خورشید شاہ بارے انتہائی افسوسناک خبر آگئی ۔۔۔پولیس کے حراست میں موجود سید خورشید شاہ سکھر کے امراضِ قلب کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، بتایا جا رہا ہے کہ ان کی طبیعت شدید بگڑنے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ این آئی سی وی ڈی میں ڈاکٹرز سید خورشید شاہ کا طبی معائنہ کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما کو عدلات کے حکم کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا طبی معائنہ ہو گا
جس کی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے گی۔ واضح رہے کہ سید خورشید شاہ آمدن سے زائد آثاثہ جات کے کیس میں حراست میں ہیں اور اب عدالت نے انکی طبی رپورٹ طلب کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی