05:14 pm
شہریت منسوخ کیے جانے کے بعد حافظ حمد اللہ کا پہلا ردعمل سامنے آگیا، ایجنسیوں کی کارکردگی پر سوالات اٹھانے لگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شہریت منسوخ کیے جانے پر حافظ حمداللہ نے ایجنسیوں کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز سابق سینیٹر اور جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ کو غیر ملکی شہری قرار دے دیا گیا تھا۔نادرا نے حافظ حمد اللہ کو افغان باشندہ قرار دے کر شناختی کارڈ کینسل کر دیا۔نادرا کا کہنا ہے کہ حافظ حمد اللہ پاکستانی شہری نہیں ہیں۔نادرا نے حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ کینسل کر دیا اور نادرا کے مراسلے پر پیمرا نے حافظ حمد اللہ کی ٹی وی کوریج پر پاپبدی لگا دی گئی۔اب اس حوالے سے حافظ حمداللہ کا ردِعمل سامنے آیا ہے جس کے میں انہوں نے ایجنسیوں کی کارکردگی پر سوال اٹھایا ہے، انہوں نے ٹویٹر پہ جاری کی گئی
ایک ویڈیو میں کہا کہ جب ایک شخص سینیٹر رہا ہو، وزیر رہا ہو اور پاکستان میں بار بار الیکشن لڑ چکا ہو،کیا ہماری ایجنسیوں اور اداروں نے اس کی شہریت کے حوالے سے تصدیق نہیں کی؟ انہوں نے مزید کہا کہ کہ جب میں نے اکتوبر 2002 میں پرویز مشرف کے دور میں الیکشن لڑا تو اس وقت ایجنسیاں بہت زیادہ متحرک تھیں کیونکہ 2001 میں نائن الیون کا واقعہ ہوا تھا اور ایک سال بعد الیکشن ہو رہے تھے۔حافظ حمد اللہ نے بتایا کہ انکی پیدائش چمن کے میونسپل علاقے کے محلے حاجی حسن کی ہے، آج بھی وہ محلہ موجود ہے اور آج بھی وہ جگہ موجود ہے جہاں انکی پیدائش ہوئی تھی، چمن کے سارے لوگ انہیں جانتے ہیں۔سابق سینیٹر نے فیصلے کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پیمرا نے نادرا کے فیصلے کی روشنی میں مجھے غیر ملکی قرار دیتے ہوئے میرے ٹی وی ٹاک شوز پر پابندی عائد کی۔

تازہ ترین خبریں

 اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا