05:23 pm
آزادی مارچ کے آغاز میں ہی جے یوآئی ف کیساتھ کیاہوگیا

کراچی (ویب ڈیسک)مولانافضل الرحمٰن نے کراچی سے آزادی مارچ کاآغاز کردیاہے اورمارچ شروع ہوتے ہی کنٹینر سپرہائی وے پر پل کے نیچے پھنس گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ سہراب گوٹھ سے روانہ ہو گیا، بم پروف کنٹینر پر جے یو آئی (ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، پیپلزپارٹی، اے این پی اور دیگر جماعتوں کے رہنما سوار ہیں،آزادی مارچ اندرون سندھ سے ہوتا ہوا ڈی جی خان کے راستے پنجاب میں داخل ہو گا۔
اپوزیشن کا آزادی مارچ اپنے سفر کے آغاز پر ہی مشکلات سے دوچار ہو گیاجب کنٹینر زیادہ اونچائی ہونے کی وجہ سے سپرہائی وے پر پل کے نیچے پھنس گیا،تاہم کنٹینر کو مرکزی شاہراہ کی بجائے سڑک سے اتار کر نکال لیا گیا،آزادی مارچ کی قیادت مولانا عبدالواسع کررہے ہیں ،جو اپنے راستوں پر رواں دواں ہے۔

تازہ ترین خبریں

موت سے قبل شہزادی ڈیانا نے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟جانیں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی