01:02 pm
وفاق کے بعد ایک اور بڑے صوبے کی حکومت نے بھی ہاتھ کھڑے کردیئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی نئی نوکریوں دینے کے حوالے سے ہاتھ کھڑے کردیے۔صوبائی وزیر عاطف خان کہتے ہیں کہ حکومت نوکریاں نہیں دے سکتی، حکومت مواقع فراہم کرتی ہے نوکریاں پرائیوٹ طبقہ دے گا۔عاطف خان نے کہا کہ ہم مسائل میں گھرے ہوئے ہیں، کوئی یہاں پیسے لگانا چاہے تب بھی ہمارے پاس وسائل نہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پہلے ایک کروڑ نوکریوں پر بیان دیتے ہوئے کہا تھا
کہ حکومت کسی کو نوکریاں نہیں دے سکتی۔ الٹا 400 سرکاری ادارے بند کرنے کا اشارہ بھی دیا۔ ان کا یہ بیان میڈیا پر چلا تو فوراً ہی وضاحتی بیان بھی سامنے آگیا اور کہا کہ حیران ہوں ہر بیان کو کیسےسیاق و سباق کے بغیر سرخی بنا دیا جاتا ہے۔فواد چوہدری نے اندھوں کے شہر میں آئینہ بیچنے کی بات کرتے ہوئے کہا ہر شخص کو سرکاری نوکری نہیں دی جا سکتی ہمیں ہرائیویٹ سیکٹرز کو بہتر بناکر ملازمت اور کاروبار کے مواقع بڑھانے ہوں گے، نئے آئیڈیا پر کام کرنے کی ضروری ہے، میڈیا کی رپورٹنگ افسوسناک ہے ۔

تازہ ترین خبریں

آزادی مارچ کے شرکاء کے پاس کلاشنکوفیں ،مظاہرین سے کیسے نمٹا جائیگا؟حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی

 احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا

عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا

شاہد خاقان کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کے گردے اورمثانے میں کیا چیز نکل آئی؟

پاکستان میں واقع افغان سفارتخانے کی جانب سے ویزہ کے حصول کیلئے آنیوالے پاکستانیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جارہاہے۔

نواز شریف کوپاکستان سے باہر جانے کی پیشکش، آگے سے سابق وزیر اعظم نے کیا زبردست جواب دیا؟ ہسپتال میں آنے والے والدہ ، بھائی ، سالی تکتے رہ گئ

’’میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو کسی اور کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں‘‘ ہم صرف کوشش کر سکتے،انسان کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت نہیں دے

کیا پنجاب کو بھی بھٹو ملنے جا رہا ہے ؟

کیا پنجاب کو بھی بھٹو ملنے جا رہا ہے ؟