06:04 pm
پمز میں زیرعلاج سابق صدربارے انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پمز اسپتال کے کارڈیک وارڈ میں داخل سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت نہ سنبھل سکی، سابق صدر کا شوگر لیول معمول پر نہ آنے کے باعث گردے و مثانہ متاثر ہونے لگا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر کے مثانے میں موجود غدود میں غیر معمولی اضافے کی تشخیص ہوئی ہے اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ پلیٹ لیٹس گرنے اور مثانے میں درد کی شکایت پر ہفتے کو ہسپتال کے یورالوجسٹ و پیتھالوجسٹ نے سابق صدر کا معائنہ کیا ہے اور ٹیسٹ تجویز کئے ہیں۔
سابق صدر کو درپیش جسمانی کمزوری اور مہروں میں تکلیف کے باعث فزیو تھراپی بھی جاری ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر جسمانی طور پر بہت کمزور ہوچکے ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ نے آصف زرداری کے طبی معائنہ کیلئے چار رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے رکھا تھا جس میں نیورو، آرتھو، کارڈیالوجی و جنرل میڈیسن کے ماہرین شامل تھے تاہم اب میڈیکل بورڈ میں پیتھالوجسٹ و یورالوجسٹ کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ ٹیسٹوں کے ذریعے گردوں و مثانے میں انفیکشن کی مقدار معلوم کی جائیگی۔آصف زرداری کی ہمشیرہ اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا نے فون پر بتایاکہ سابق صدر کے پلیٹ لیٹس میں اضافہ ہورہا ہے تاہم ان کے سپائنل کوڈ (مہروں) میں پرابلم موجود ہے جس کی وجہ سے انھیں تکلیف کا سامنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ