06:46 pm
 اسلام آباد میں  مارچ  کی  اجازت نہ ملی تو وزیر اعظم  بھی وفاق میں نہیں رہے گا ،اکرم خان درانی

اسلام آباد میں مارچ کی اجازت نہ ملی تو وزیر اعظم بھی وفاق میں نہیں رہے گا ،اکرم خان درانی

06:46 pm

بنوں(آن لائن)رہبر کمیٹی کے چیئرمین و صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی نے کہاہے کہ اگر اسلام آباد میں آزادی ملین مارچ کو اجازت نہ ملی تو وزیر اعظم عمران خان بھی اسلام آباد میں نہیں رہے گا ،جے یو آئی کے کارکنوں کے سیلاب کے آگے کنٹینر خش و خشاک کی طرح بہہ جائیں گے جے یوآئی کے کارکنوں کا ٹھاٹھے مارتے سمندر کوکوئی روک سکے تو روک لے اُنہوں نے کہاکہ کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے اور پاکستان کی شہ رگ ہے
اور کشمیری عوام ہم میں سے ہیں اور ہم ان میں سے ہیں وہ وقت دور نہیں کہ غاصب ہندوستان کو کشمیر چھوڑنا پڑے گایہی خطاب اُنہوں نے جے یو آئی کے زیر اہتمام کشمیریوں کے حق میں نکالی گئی ریلی میں کیا اس موقع پر ضلعی امیر قاری عبداللہ ,جنرل سیکرٹری حاجی محمد نیاز,ممبر قومی اسمبلی زاہد اکرم خان درانی ,سابق تحصیل ناظم ملک احسان خان ,ملک نعیم خان میتاخیل,علاقہ نورڑ سے ملک خالق داد خان ,ملک سہاد علی شاہ ,یونین کوٹی سادا ت کے جنرل سیکرٹری بلال احمد ودیگر بھی موجودتھے بعد ازاں ان سے ورکنگ یونین آف جرنلسٹس بنوں ڈویژن کے صدر فرید خا ن نیازی ,ورکنگ یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری روفان خان,صحافی ہدایت اللہ خان ,رفعت اللہ قریشی، آفتاب خان ,فرخت اللہ, سلیمان و دیگر عہدیداروں نے ملاقات کرکے بنوں ,لکی مروت اور شمالی وزیرستان کے صحافیوں کی مشکلات سے آگاء کیا اُنہوں نے یقین دہانی کراتے ہوئے اسمبلی کے فلور پر مسائل اُجاگر کرنے کا وعدہ کیا اُنہوں نے کہاکہ موجودہ حالات کاذمہ دار پی ٹی آئی کی حکومت ہے جوکہ ایک کٹھ پتلی حکومت ہے نہ ان کے پاس کوئی نظریہ ہے اور نہ ہی ملک کو چلانے کیلئے تجربہ کار ٹیم موجود ہے موجودہ حکومت کی وجہ سے پاکستان کا ہر طبقہ فکر پریشان ہے جس کی تمام تر ذمہ داری زبردستی مسلط کی گئی موجودہ حکومت ہے ہمارا آزادی ملین مارچ موجودہ حکومت کے غلط فیصلوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ہے اُن کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت یہودی نواز حکومت ہے اور اسلام کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے ناموس رسالت پر اُنہوں نے شب خون مارا ہے اور ہم ہر قسم کے حالات کیلئے تیار ہیں انصار السلام ایک خدمت گار اور جے یو آئی کی بردار تنظیم ہے جس طرح دیگر پارٹیوں میں بھی اس قسم کی ذیلی تنظیمیں موجود ہیں اس سے پہلے بھی ہم نے پندرہ ملین مارچ کئے ہیں جس میں انصار السلام کے رضاکاروں نے جلسے جلوس میں نظم و ضبط قائم کرنے کی ڈیوٹیاں دی ہیں نہ تو یہ پیرا ملٹری فورس ہے اور نہ کوئی عسکری ونگ ہے ہماری ہے انصار السلام پر پابندی لگانا موجودہ حکومت کی نااہلی کی جیتاجاگتا ثبوت ہے موجودہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اس آزادی ملین مارچ کے ساتھ ڈاکٹر ز ,تاجر برداری ودیگر تنظیموں کی حمایت ہے اور جے یو آئی خود بھی ڈاکٹرز,تاجر برداری اور دیگر تنظیموں کے جتنے بھی مطالبات ہیں جے یو آئی ان کی حمایت کرتی ہے اُنہوں نے کہاکہ وفاقی وزیر پرویز خٹک کا یہ بیان کہ ہم نے وزیر اعظم سے استعفیٰ نہیں مانگا و ہ سراسر جھوٹ بول رہاہے ہمارا سب سے پہلا مطالبہ یہی ہے کہ وزیر اعظم مستعفی ہوجائے ہمارا آزادی ملین مارچ پرامن ہوگا اور الیکشن میں پاک فوج کا عمل دخل برادشت نہیں کریں گے اُنہوں نے کہاکہ سینیٹر حمد اللہ کا بلاک شناختی کارڈ دو دن میں بحال ہوجائے گا اور مفتی کفایت اللہ کو جلدازجلد رہا کیا جائے ۔

تازہ ترین خبریں

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا

احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا

عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا

عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا

شاہد خاقان کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کے گردے اورمثانے میں کیا چیز نکل آئی؟

شاہد خاقان کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کے گردے اورمثانے میں کیا چیز نکل آئی؟

پاکستان میں واقع افغان سفارتخانے کی جانب سے ویزہ کے حصول کیلئے آنیوالے پاکستانیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جارہاہے۔

پاکستان میں واقع افغان سفارتخانے کی جانب سے ویزہ کے حصول کیلئے آنیوالے پاکستانیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جارہاہے۔

نواز شریف کوپاکستان سے باہر جانے کی پیشکش، آگے سے سابق وزیر اعظم نے کیا زبردست جواب دیا؟ ہسپتال میں آنے والے والدہ ، بھائی ، سالی تکتے رہ گئ

نواز شریف کوپاکستان سے باہر جانے کی پیشکش، آگے سے سابق وزیر اعظم نے کیا زبردست جواب دیا؟ ہسپتال میں آنے والے والدہ ، بھائی ، سالی تکتے رہ گئ

’’میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو کسی اور کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں‘‘ ہم صرف کوشش کر سکتے،انسان کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت نہیں دے

’’میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو کسی اور کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں‘‘ ہم صرف کوشش کر سکتے،انسان کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت نہیں دے

کیا پنجاب کو بھی بھٹو ملنے جا رہا ہے ؟

کیا پنجاب کو بھی بھٹو ملنے جا رہا ہے ؟

مولانا فضل الرحمٰن پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہونگے ، استخارے میں انہیں کیا کچھ نظر آیا ،جانیں

مولانا فضل الرحمٰن پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہونگے ، استخارے میں انہیں کیا کچھ نظر آیا ،جانیں