07:07 pm
 باآسانی اسلام آباد پہنچنے کے بعد کس اہم جگہ پر دھرنے کا اعلان کیا جائے گا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی (ف)نے حکومت کو ماموں بنادیا۔۔۔ باآسانی اسلام آباد پہنچنے کے بعد کس اہم جگہ پر دھرنے کا اعلان کیا جائے گا؟دھماکے دار خبر ۔۔۔سینئر تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ جے یوآئی(ف)نے حکومت کو دھوکا دینے کیلئے معاہدہ کیا،جب آزادی مارچ آسانی سے اسلام آباد تک پہنچ جائیگا، پھر ڈی چوک جانے کا اعلان کیا جائے گا،وہاں رینجرزاور پولیس کیلئے ان کو روکنا ناممکن ہوگا، کیونکہ وزیراعظم عمران خان نے گولی چلانے سے منع کردیا ہے،مولانا فضل الرحمان کیلئے پھر ڈی چوک میں بیٹھ کر انتظامیہ کو پسپا کرنا آسان ہوگا۔ انہوں نے سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیماری کی بنیاد پر ضمانت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے طبی بنیادپر ضمانت حاصل کرنے کی اسٹریٹجی اختیار کی
اور وہ اس میں کامیاب رہے، کیونکہ حکومت نے ایک نیا آرڈیننس تیار کیا ہے، جس کے تحت 5کروڑ سے زائد کرپشن کے نیب قیدیوں کو اب سی کلاس ہی ملے گی۔بہت سارے اور بھی لوگ پیپلزپارٹی، ن لیگ یا بیوروکریسی کے آفیسرز وہ سب بیماری کی صورت ضمانت حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔آرڈیننس کے بعد اب ساری صورتحال ویسی نہیں رہے گی۔سمیع ابراہیم نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم صرف پشاور تک آئیں گے، ایسا نہیں ہے، یہ جھوٹاوعدہ کیا گیا ہے، کیونکہ یہ حکومت کو دھوکا دیا گیا ہے، پورے پاکستان سے جتنے بھی قافلے آئیں گے وہ پشاور چوک تک پہنچ جائیں گے۔ کیونکہ جب وہ معاہدے کے تحت آرہے ہیں ، تو ان کو کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔جے یوآئی ف کے مدارس کے طلباء اور جماعت کے متحرک کارکنان کو بڑی خاموشی کے ساتھ اسلام آباد تک بھیج دیا گیا ہے۔ان کو مختلف مقامات پر ٹھہرادیا گیا ہے، ایک بہارہ کہو کا علاقہ ہے، اسلام آباد میں 70کے قریب مدارس ہیں۔45مدارس کو جے یوآئی ف براہ راست کنٹرول کرتی ہے۔جب پشاور موڑ تک آزادی مارچ پہنچ جائے گا، تو پھر جے یوآئی ف کی قیادت اعلان کرے گی کہ معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ ہمارے بہت ست کارکنان کو گرفتار کیا گیا اور راستوں میں روک دیا گیاہے۔ اس لیے اب ہم اس معاہدے کے پابند نہیں ہیں۔اب ہم اسلام آباد کے اندر جارہے ہیں، اکر م درانی باربار کہہ رہے ہیں ہم وہاں حالات کودیکھ کرفیصلہ کریں گے۔ جب وہاں پولیس ان کو روکے گی تو پھر اسلام آباد کے اندر موجود لوگ باہر نکل آئیں گے۔ پھر قافلہ ڈی چوک جائے گا۔جے یوآئی ف کے لوگ توڈنڈا بردار ہیں، لیکن یہاں رینجرزاور پولیس کے لوگوں کے پاس اسلحہ ہے۔وہ گولی چلا نہیں سکتے، کیونکہ عمران خان کہہ چکے ہیں کہ گولی نہیں چلائی جائے گی۔جب وہ ڈی چوک میں بیٹھ جائیں گے تو پھر ان کو انتظامیہ کو پسپا کرنا آسان ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

آزادی مارچ کے شرکاء کے پاس کلاشنکوفیں ،مظاہرین سے کیسے نمٹا جائیگا؟حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی

 احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا

عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا

شاہد خاقان کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کے گردے اورمثانے میں کیا چیز نکل آئی؟

پاکستان میں واقع افغان سفارتخانے کی جانب سے ویزہ کے حصول کیلئے آنیوالے پاکستانیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جارہاہے۔

نواز شریف کوپاکستان سے باہر جانے کی پیشکش، آگے سے سابق وزیر اعظم نے کیا زبردست جواب دیا؟ ہسپتال میں آنے والے والدہ ، بھائی ، سالی تکتے رہ گئ

’’میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو کسی اور کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں‘‘ ہم صرف کوشش کر سکتے،انسان کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت نہیں دے

کیا پنجاب کو بھی بھٹو ملنے جا رہا ہے ؟

کیا پنجاب کو بھی بھٹو ملنے جا رہا ہے ؟