07:43 pm
پاکستان کشمیر کے ساتھ کھڑا رہے گا،وزیر عظم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے 27اکتوبر کو بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کے 72سال پورے ہونے پر ایک بار پھر مظلوم کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ ایک لاکھ کشمیریوں کو شہید کیا جا رہا ہے لیکن بین الاقوامی دنیا نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں،مودی اگر سمجھتا ہےکہ کشمیریوں کو ہندوستان کا حالیہ پیکج پسند ہے و ہ وادی میں ریفرنڈم کروا لے۔ ابھی لوکل گورنمنٹ الیکشن میں بی جے پی کو عبرتناک شکست ہوئی ہے۔مودی جان لے، پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ کچھ لوگ جہاد کشمیر اور فوج کو وادی میں داخل کرنے کی باتیں کر رہے ہیں۔
ایسا کہنے والے پاکستان اور جدو جہد آزادی کشمیر کے دشمن ہیں۔ کیونکہ بھارت 9لاکھ فوج کشمیر میں داخل کیے ہوئے ہے اور ایسی ہی کسی غلطی کا انتظار کررہا ہےتاکہ وہ پاکستان کے خلاف جارحیت مسلط کرسکے۔نو لاکھ فوج دہشتگردی کے خلاف تعینات نہیں کی گئی بلکہ دہشت پھیلانے اور قتل عام کےلئے تعینات کی گئی ہے۔ اس کا حل صرف سیاسی ہے۔ پاکستان سیاسی اور سفارتی بنیادوں پر پوری دنیا میں کشمیر کا مقدمہ لڑے گا۔

تازہ ترین خبریں

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

جے یو آئی( ف) کےمعروف رہنما قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

آزادی مارچ کے شرکاء کے پاس کلاشنکوفیں ،مظاہرین سے کیسے نمٹا جائیگا؟حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی

 احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا

عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا

شاہد خاقان کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کے گردے اورمثانے میں کیا چیز نکل آئی؟

پاکستان میں واقع افغان سفارتخانے کی جانب سے ویزہ کے حصول کیلئے آنیوالے پاکستانیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جارہاہے۔

نواز شریف کوپاکستان سے باہر جانے کی پیشکش، آگے سے سابق وزیر اعظم نے کیا زبردست جواب دیا؟ ہسپتال میں آنے والے والدہ ، بھائی ، سالی تکتے رہ گئ

’’میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو کسی اور کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں‘‘ ہم صرف کوشش کر سکتے،انسان کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت نہیں دے