07:45 pm
پاکستانی کی گرتی معیشت کے نیچے کپتان کی حکومت کی فولادی ستون بن کر کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کی گرتی معیشت کے نیچے کپتان کی حکومت کی فولادی ستون بن کر کھڑی ہو گئی ، آخر خوشی کی خبر آہی گئی ۔۔۔ ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری میںرواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 137 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سٹیٹ بینک اوردیگر اداروں کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے ستمبر تک کے عرصے میں ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 886.6 ملین ڈالررہا
جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 136.99 فیصد زیادہ ہے،گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 374.1 ملین ڈالر رہاتھا۔ ستمبر کے دوران ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 622.6 ملین ڈالر رہا جو ستمبر 2018 ء کے مقابلے میں 392 فیصد زیادہ ہے، ستمبر 2018 ء میں ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 126.4 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔اس عرصے میں فارن پبلک انویسٹمنٹ کا حجم 321.8 ملین ڈالر رہا، گزشتہ سال سمتبر میں فارن پبلک انویسٹمنٹ کا حجم 0.1 ملین ڈالر رہا تھا، اسی طرح مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پورٹ فولیوسرمایہ کاری میں بھی گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ جولائی سے ستمبر تک کے عرصہ میں ملک میں پورٹ فولیوسرمایہ کاری کا حجم بھی 321 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل

جے یو آئی( ف) کےمعروف رہنما قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

آزادی مارچ کے شرکاء کے پاس کلاشنکوفیں ،مظاہرین سے کیسے نمٹا جائیگا؟حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی

 احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا

عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا

شاہد خاقان کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کے گردے اورمثانے میں کیا چیز نکل آئی؟

پاکستان میں واقع افغان سفارتخانے کی جانب سے ویزہ کے حصول کیلئے آنیوالے پاکستانیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جارہاہے۔

نواز شریف کوپاکستان سے باہر جانے کی پیشکش، آگے سے سابق وزیر اعظم نے کیا زبردست جواب دیا؟ ہسپتال میں آنے والے والدہ ، بھائی ، سالی تکتے رہ گئ

’’میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو کسی اور کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں‘‘ ہم صرف کوشش کر سکتے،انسان کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت نہیں دے