08:32 pm
نواز شریف کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں ہماری ذمہ داری ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سزا ختم نہیں ہوئی، طبی بنیادوں پر ریلیف دیا گیا ہے۔حکومت نے عدالت سے میرٹ پر فیصلہ کرنے کی استدعا کی،نیب ایک خود مختار ادارہ ہے، حکومت کوئی مداخلت نہیں کر سکتی،وزیراعظم یا حکومت کا اس کیس سے براہ راست کوئی تعلق نہیں تھا،نواز شریف کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں ہماری ذمہ داری ہے۔ہفتہ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ ہائی کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو منگل تک ریلیف دیا گیا ہے،حکومت نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہے۔
انہوں نے کہاکہ نواز شریف کو ضمانت طبی بنیادوں پر دی گئی ہے،طبی بنیادوں پر دی گئی ضمانت میں صحت کے تمام تقاضوں کو سامنے رکھا جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ عدالت نے میڈیکل بورڈ کی تجویز پر نواز شریف کو ضمانت دی،نواز شریف کی سزا ختم نہیں ہوئی بلکہ طبی بنیادوں پر ریلیف دیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد واضح ہو گا کہ عدالت انہیں کتنا ریلیف دیتی ہے۔انہوں نے کہاکہ عدالت نے وفاقی حکومت سے بیان حلفی طلب کیا تھا،زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، حکومت کس طرح جواب دے سکتی ہے،حکومت نے عدالت سے میرٹ پر فیصلہ کرنے کی استدعا کی۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف نیب کے ملزم ہیں، نیب عدالتوں نے ہی انہیں سزا دی،نیب ایک خود مختار ادارہ ہے، حکومت کوئی مداخلت نہیں کر سکتی۔معاون خصوصی نے کہاکہ وزیراعظم یا حکومت کا اس کیس سے براہ راست کوئی تعلق نہیں تھا،18ویں ترمیم کے بعد جیل صوبائی معاملہ ہے۔معاون خصوصی اطلاعات نے کہاکہ عدالتیں خود مختار اور آزاد ہیں، ایک گھنٹے کے نوٹس پر متعلقہ افراد عدالتوں میں پیش ہوئے،نواز شریف کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں ہماری ذمہ داری ہے۔معاون خصوصی نے کہاکہ ہسپتال منتقلی کے بعدنواز شریف کی صحت میں بہتری آئی ہے،نواز شریف کو تمام بیماریاں گرفتاری سے پہلے لاحق تھیں۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 

جے یو آئی( ف) کےمعروف رہنما قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

آزادی مارچ کے شرکاء کے پاس کلاشنکوفیں ،مظاہرین سے کیسے نمٹا جائیگا؟حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی

 احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا

عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا

شاہد خاقان کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کے گردے اورمثانے میں کیا چیز نکل آئی؟

پاکستان میں واقع افغان سفارتخانے کی جانب سے ویزہ کے حصول کیلئے آنیوالے پاکستانیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جارہاہے۔

نواز شریف کوپاکستان سے باہر جانے کی پیشکش، آگے سے سابق وزیر اعظم نے کیا زبردست جواب دیا؟ ہسپتال میں آنے والے والدہ ، بھائی ، سالی تکتے رہ گئ

’’میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو کسی اور کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں‘‘ ہم صرف کوشش کر سکتے،انسان کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت نہیں دے