08:51 pm
تاجک قبیلے کا پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان

تیمرگرہ (آن لائن ) تاجک قبیلے نے کسی بھی بھار تی مہم جو ئی کی صورت میںپاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان کردیا ، ،لوئر دیر میں امام ابو حنیفہ کے نام سے تعلیمی ادارہ قائم کرنے اور تاجک اتحاد کے نام سے فاونڈیشن کے قیام کا اعلان۔تاجک محب وطن اور خود دارقبیلہ ہے جو کہ صدیوں پرانی تا بناک تاریخ اور شاندارما ضی رکھتی ہے اگر انڈیا نے پاکستان پرحملہ کرنے کی حماقت کی تو تا جک اتحاد پاکستان کے 20 ہزارافر اد پر مشتمل لشکر پاک فوج کے ہمراہ ہونگے، تاجک اتحاد پاکستان کے یوم تاسیس کے حوالے سے مقا می شادی ہال میں ایک بڑی تقریب منعقد ہو ئی جس میں ضلع دیر لوئر ، ضلع دیر بالا ، چترال ، سوات ، باجوڑ ، مردان ، پشاور ،
بلوچستان سمیت ملک بھر سے تاجک برادری کے ہزاروں افراد جن میں ڈاکٹرز ، وکلاء ، پروفیسرز ، اساتزہ ، علماء کرام اور دانشور شامل تھے بھر پور شرکت کی تقریب سے تاجک اتحاد لوئر دیر کے بانی چیف سردار عبد الحکیم تاجک ایڈوکیٹ ، مرکزی چئیرمین احسا ن الحق ؎تاجک ، صدر جاوید اختر ایڈوکیٹ ، وائس چئیر مین اور اپیکا کے صوبائی صدر محمد شاعر تاجک ، تیمرگرہ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر انور زادہ ، نائب صدر حاجی محمد اقبال ، رحیم الحق، آغا جان ، شاہ زیب خان ، معتصم باللہ، محمد ایاز ایڈوکیٹ ، ڈاکٹر فاتح رزاق ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قبیلہ تاجک ایک شاندار ماضی کی تا ریخ رکھتی ہے امام بخاری، محمود غزنوی، شیخ سعدی، امام ابو حنیفہ ،بوعلی سینا ، جیسے بزرگ ہستیوںکا تعلق تاجک قبیلہ سے رہا ہے انھوں نے کہا کہ لوئر دیر میں تاجک قبیلہ کی تنظیم سازی 27اکتوبر74 19کو کی گئی تھی اور برادری کے افراد کو ایک پلیٹ فا رم پر متحد کیا گیا انھوں نے کہا کہ لویر دیر میں پانچ ہزاراساتذہ اور 100ڈا کٹرزکا تعلق تاجک برادری کے افرادسے ہیںممتاز علماء کرام ، دانشور اور مختلف شعبوں پولیس ، عدلیہ ، وکلاء میں بھی تاجک برادری کے افراد موجود ہے مقررین نے شرکاء پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت پر خصوصی توجہ دیں اور اپنے قبیلہ کے افراد کے ساتھ ساتھ انسانیت کی خد مت کی خدمت کو اپنا شعار بنائے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

جے یو آئی( ف) کےمعروف رہنما قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

آزادی مارچ کے شرکاء کے پاس کلاشنکوفیں ،مظاہرین سے کیسے نمٹا جائیگا؟حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی

 احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا

عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا

شاہد خاقان کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کے گردے اورمثانے میں کیا چیز نکل آئی؟

پاکستان میں واقع افغان سفارتخانے کی جانب سے ویزہ کے حصول کیلئے آنیوالے پاکستانیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جارہاہے۔

نواز شریف کوپاکستان سے باہر جانے کی پیشکش، آگے سے سابق وزیر اعظم نے کیا زبردست جواب دیا؟ ہسپتال میں آنے والے والدہ ، بھائی ، سالی تکتے رہ گئ

’’میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو کسی اور کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں‘‘ ہم صرف کوشش کر سکتے،انسان کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت نہیں دے