11:55 am
پولیس کارائے ونڈروڈ پر ایک تھری سٹار نجی شادی ہال میں فحش ڈانس پارٹی ..

رائے ونڈ : رائے ونڈ پولیس نے ایس ایچ او سید ثقلین شاہ بخاری کی معیت میںرائے ونڈروڈ پر ایک تھری سٹار نجی شادی ہال لیک وزٹا میں فحش ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر پچاس سے زائد لڑکے اور لڑکیوں کو شراب کے نشے میں دھت عریاں رقص کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر لیا ، قیمتی شراب کی سینکڑوں بوتلیں قبضہ میں لے لی گئیں،چھاپہ کے وقت ہال میں بھگدڑ مچ گئی ،جوڑے ایک دوسرے کے اوپر گرتے رہے ،پکڑے گئے تمام افراد امیر والدین کی بگڑی ہوئی اولادیں بتائی جاتی ہیں ،
 
جن میں بیوروکریٹس سیاسی شخصیات اور پراپرٹی ڈیلر شامل ہیں،جن کی جان خلاصی کیلئے اعلیٰ سطحی فون کھڑکتے رہے لیکن ایس ایچ اورنے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقدمہ درج کرنے میں دیری نہیں کی ، مخبر خاص کی مصدقہ اطلاع پر شیطانی پروگرام پر رات گئے چھاپہ مارا گیا ،پروگرام میں سینکڑوں تماشبین فی کس 10ہزار ٹکٹ خرید کر انجوائے کررہے تھے ،اہل علاقہ نے رائے ونڈ میں پھیلے اس قسم کے درجنوں فارم ہائوسز کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے،درج مقدمہ میں گرفتار ہونے والے تماش بینوںمیں آصف نواز،محمد سمیع ، مداح خاں ،مولابخش ،ابراہیم ،عثمان ، ارشد، ثقلین احمد نیازی،عدنان،محمد حمزہ،عدیل خاور،ولید،عارف،معاز،بلال،حسن عباس،ہارون رشید،عمران،احمد عزیز،احسن اقبال،علی عمر،عاطف حسنات،بلال افضل،علی سجاد،عاقب تنویر،سیف اللہ جبکہ حرام کاری کیلئے لائی جانے والی لڑکیوں میںفروا،مریم فاطمہ،آمنہ رشید،سائمہ،نمبرہ،صائمہ افضل،نداخاں،عائشہ کو نائیکہ مہک شامل ہیں،مزید تفتیش جاری ہے ۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ