12:37 pm
’’سلیکٹڈ کو ملک سے فرار ہونے سے روک دیا گیا،سلیکٹڈ کا طیارہ کس نے اور کیوں روکا؟سلیکٹڈ ملک چھوڑ کر کہاں فرار ہونے کی تیاریوں میں تھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان ان دنوں اپنی طنزیہ ٹویٹس کی وجہ سے میڈیا میں کی زینت بنتی رہتی ہیںاور نہ صرف پاکستانی میڈیا بلکہ کچھ پاکستان مخالف باتوں کی وجہ سے انہیں بھارت میں بھی خوب شہرت ملتی ہے ۔ اب ا ن کا تازہ ترین ٹویٹ سوشل میڈیا صارفین میں زیر بحث ہے ۔ گزشتہ رات 12بج کر 14منٹ پر انہوںنے ٹویٹ کیا کہ ّّ’’سلیکٹڈ کو ملک سے فرار ہونے سے روک دیا گیا۔سلیکٹڈ کا طیارہ کس نے اور کیوں روکا؟

سلیکٹڈ ملک چھوڑ کر کہاں فرار ہونے کی تیاریوں میں تھا؟‘‘۔ اس ٹویٹ کے منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا صارفین ریحام خان کے اس ٹویٹ پر عمران خان کے حق میں اورخلاف کومنٹس کر رہے ہیں ۔ کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ رات12بجے کے بعد ریحام کو یقیناً خواب آیا جس کے بعد انہوںنے اسے بھی ٹویٹ کر دیا۔ صارفین کا کہنا تھاکہ عمران خان کہیں نہیں جا رہے کیونکہ ان کیساتھ پورا پاکستان کھڑا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ