02:16 pm
’’میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو کسی اور کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں‘‘ ہم صرف کوشش کر سکتے،انسان کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت نہیں دے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ننکانہ صاحب میں بابا گرونانک یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے ایک خبر پڑھی ہے کہ عدالت نے ہم سے پوچھا ہے کہ کیا آپ نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی دے سکتے ہیں ؟ جس کے جواب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں تو اپنی زندگی کی گارنٹی نہیں دے سکتا تو کسی کی زندگی کی کیا گارنٹی دوں گا ۔ زندگی موت تو اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے ۔ انسان تو صرف کوشش کرسکتا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فیڈر
 
ل گورنمنٹ اور خاص طور پر صوبائی گورنمنٹ نے پوری کوشش کی ہے کہ نواز شریف کے علاج میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی ہے ۔کراچی سے بہترین ڈاکٹروں کو بلایا گیا ہے اور شوکت خانم کے چیف ایگزیکٹو کو وہاں بھیجا جن کا شمار پاکستان کے ٹاپ کے ڈاکٹروں میں ہوتا ہے ۔ہم صرف کوشش کر سکتے ہیں زندگی موت اللہ پاک کی چیزیں ہیں۔انسان کسی کی زندگی کی گارنٹی نہیں دے سکتا ۔ہم نے صرف پوری کوشش کی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا