02:31 pm
شاہد خاقان کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کے گردے اورمثانے میں کیا چیز نکل آئی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد خاقان عباسی کے گردے اورمثانے میں پتھری کی تشخیص ،ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق میڈ یکل بورڈ کی جانب سے اڈیالہ جیل میں شاہد خاقان عباسی کا معائنہ کیاگیا۔ طبی معائنے کے دوران شاہد خاقان عباسی کے مثانے اورگردے میں پتھری کی تصدیق ہوئی ہے۔سابق وزیر اعظم کے گردے اور مثانے میں پتھری کی تصدیق کے بعد نہیں نجی ہسپتال میں منتقل کردیا جائیگا اور ان کے مزید ٹیسٹ بھی کئے جائیں گے۔یاد رہے کہ اس سے قبل نوازشریف، آصف زرداری ،خورشید شاہ بھی طبیعت خراب ہونے پرمختلف ہسپتالوں میں زیر
 
علاج ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری