02:36 pm
آزادی مارچ کے شرکاء کے پاس کلاشنکوفیں ،مظاہرین سے کیسے نمٹا جائیگا؟حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا الیکشن اصلاحات کے لیے تھا جب کہ مولانا فضل الرحمان کا دھرنا انارکی پھیلانے کے لیے ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا دھرنا الیکشن اصلاحات کے لیے تھا جب کہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ کی نوعیت مختلف ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا مارچ شدت پسندوں کا ہے، مولانا فضل الرحمان کے مطالبے انارکی اور افرا تفری پھیلانے کے لیے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ دھرنے
 
کے شرکاء کے لٹھ بردار ہیں اور ان کے پاس اے کے 47 بھی ہیں، حکومت کوشش کرے گی کہ معاملہ پْر امن طریقے سے حل ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو پارلیمنٹ کے ذریعے ہی ہٹایا جا سکتا ہے۔فواد چوہدری نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر قیادت کرپشن کے باعث جیل میں ہے، یہ لوگ چاہتے ہیں ملک میں انتشار رہے تاکہ ان سے توجہ ہٹی رہے۔خیال رہے کہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جے یو آئی ف کے آزادی مارچ کا گزشتہ روز کراچی سے آغاز ہوا تھا جو مختلف شہروں سے ہوتا ہوا 31اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار