02:51 pm
نواز شریف کے  پلیٹ لیٹس 20 ہزار رہ گئے، گردے بھی متاثر

لاہور (نیوز ڈیسک ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک ہے، پلیٹ لیٹس 25 ہزار سے کم ہو کر 20 ہزار رہ گئے، پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ نواز شریف کو انجائنا کی تکلیف کا بھی سامنا ہے، گردے بھی متاثر ہونے لگے. پلیٹ‌ لیٹس میں‌کمی کے باعث‌ انجیو گرافی نہیں‌ کی جا سکتی، میڈیکل بورڈ نے دوبارہ معائنے کے بعد اہم ٹیسٹ‌ تجویز کر دیئے.سروسز ہسپتال میں گزشتہ 7 روز سے زیر علاج نواز شریف کی طبیعت تاحال سنبھل نہیں سکی،
پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھاؤ کا سامنا ہے، میڈیکل بورڈ نواز شریف کے علاج معالجے میں تذبذب کا شکار ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق سٹیرائیڈز دینے سے نواز شریف کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول خراب ہو جاتا ہے، نواز شریف کے پلیٹ لیٹس پر توجہ دیں تو دل اور گردوں کے مسائل بڑھ رہے ہیں، سابق وزیراعظم کو آئی وی آئی جی انجیکشن کے ساتھ سٹیرائیڈز بھی دیئے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔