02:52 pm
حکومت پاکستان نے 1962میں حافظ حمد اللہ کے پورے قبیلے کو پاکستانی ڈکلیئر کیا تھا

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں پاکستان کے سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ کینسل کرنے کے بعد انہیں غیر ملکی قراردیتے ہوئے انہیں پیمرا کی جانب سے پاکستان کے کسی بھی ٹی وی چینل پر بلانے سے روک دیا گیا ۔ اس حوالے سے پاکستان کے سینئر صحافی سلیم صافی نے ٹویٹ کیا ہے کہ ’’ریاست پاکستان نے حافظ حمداللہ کے پورے قبیلے کو 1962 میں پاکستانی ڈیکلیئر کیا تھا لیکن نئے پاکستان میں ان کو غیرملکی قرار دیا گیا۔ ظاہر ہے پاکستان نیا ہے تو شہری بھی نئے چاہئے ۔
ہوسکتا ہے عنقریب یہ قانون بن جائے کہ پاکستانی شہری بننے کے لئے پی ٹی آئی کا ممبر بننا لازمی قرار پائے‘‘۔ سلیم صافی کے ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا رد عمل دیکھنے میں آرہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ