03:19 pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم عمران خان کو نوٹس، جواب طلب کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم عمران خان کو نوٹس، جواب طلب کرلیا

03:19 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہائیکورٹ نے خواجہ آصف پر 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس پر وزیراعظم عمران خان سے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کے لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے پر سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف خواجہ آصف کی درخواست پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ خواجہ آصف کی نااہلی کا حکم اسی عدالت نے دیا تھا، خواجہ آصف کو اس بینچ پر اعتراض تو نہیں۔اس پر خواجہ آصف کے وکیل نے کہا کہ میرے موکل کو آپ کے کیس سننے پر کوئی اعتراض نہیں۔خواجہ آصف کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ 2012 سے عمران خان کا ہرجانہ کیس زیر التوا ہے
جس پر عدالت نے کیس کی مختصر سماعت کے بعد سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف خواجہ آصف کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان کوبھی نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔واضح رہےکہ خواجہ آصف نےکینسراسپتال اور فارن فنڈنگ پر 2012 میں عمران خان پر الزامات لگائے تھے۔ خواجہ آصف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر شوکت خانم کینسر ہسپتال کے فنڈز سے بیرون ملک سرمایہ کرنے کا الزام لگایا تھا جس پر عمران خان نے ان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔جب کہ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی درخواستوں کو غیر سنجیدہ اور بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا۔جمعرات کو الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی لیک ہونے سے متعلق درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔تفصیلی فیصلے میں الیکشن کمیشن نے لکھا کہ پی ٹی آئی کی درخواستیں غیرسنجیدہ اور بدنیتی پر مبنی ہیں لہذا انہیں مسترد کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری