03:27 pm
ہسپتال میں موجود نواز شریف کےبارے میں انتہائی تشویشناک خبر آگئی

ہسپتال میں موجود نواز شریف کےبارے میں انتہائی تشویشناک خبر آگئی

03:27 pm

لاہور(نیوز ڈیسک)ہسپتال میں موجود نواز شریف کےبارے میں انتہائی تشویشناک خبر آگئی۔۔۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت بدستور خراب ہے جبکہ ان کے پلیٹ لیٹس کی تعداد ایک مرتبہ پھر سے کم ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت بدستور ناساز ہے۔ نواز شریف کے جسم میں پلیٹ لیٹس کی تعداد 45 ہزار سے کم ہو کر 25 ہزار رہ گئی ہے۔ پلیٹ لیٹس میں اُتار چڑھاؤ کے ساتھ نواز شریف کو انجائنہ کی تکلیف کا بھی سامنا ہے۔جس کے تحت میڈیکل بورڈ آج دوبارہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا معائنہ کرے گا۔ نواز شریف نے اپنا علاج کرنے والے میڈیکل بورڈ پر اظہار اطمینان بھی کیا ہے اور اُن کا کہنا ہے کہ وہ سروسز اسپتال سے ہی علاج کروائیں گے۔
گذشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف کا ٹروپ ٹی اور ٹروپ آئی کا ٹیسٹ کیا گیا، جس کی رپورٹ نیگیٹو آئی تھی۔خیال رہے کہ سروسز اسپتال میں گذشتہ 7 روز سے زیر علاج نواز شریف کی طبیعت تاحال سنبھل نہیں سکی، پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھاؤ کا سامنا ہے، میڈیکل بورڈ نواز شریف کے علاج معالجے میں تذبذب کا شکار ہے۔اسپتال ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو سٹیرائیڈز دینے سے ان کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول خراب ہو جاتا ہے، نواز شریف کے پلیٹ لیٹس پر توجہ دیں تو دل اور گردوں کے مسائل بڑھ رہے ہیں، سابق وزیراعظم نواز شریف کو آئی وی آئی جی انجیکشن کے ساتھ سٹیرائیڈز بھی دیئے گئے ہیں۔ پلیٹ لیٹس بڑھانے کے لیے اسٹیرائیڈز کا استعمال کیا جا رہا ہے، نواز شریف کے گردوں کے ٹیسٹ خراب آئے ہیں، اسٹیرائیڈز دینا ضروری ہیں لیکن اس سے بلڈ پریشر اور شوگر بڑھ گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق نواز شریف کو دی جانے والی دل کی ادویات روک دی گئی ہیں۔ ذرائع میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ جسم میں 25 ہزار پلیٹ لیٹس رہ جائیں تو اُس پر دل کی ادویات نہیں دی جا سکتیں، دل کا سنگین مسئلہ ہے لیکن پلیٹ لیٹس کا گرنا بھی تشویشناک ہے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری