05:37 pm
پاکستان کے اہم شہر میں قبرستان سے 2بھائی کس حالت میں بر آمد ، جس نے دیکھا وہ سہم اٹھا ، یا اللہ سب کی اولادوں کو محفوظ رکھنا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے اہم شہر میں قبرستان سے 2بھائی کس حالت میں بر آمد ، جس نے دیکھا وہ سہم اٹھا ، یا اللہ سب کی اولادوں کو محفوظ رکھنا ۔۔۔ نیو کراچی سے اغوا ہونے والے 2 بھائیوں کی لاشیں برآمد، پولیس کے مطابق دونوں بچوں کو تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا۔ اہلخانہ نے بچوں کے 2 چچاؤں پر اغوا کا الزام لگایا تھا۔ نیو کراچی 6 نمبر قبرستان سے ملنے والی 2 بچوں کی لاشوں کی شناخت ہوگئی، دونوں لاشوں کو سگے بھائی علی رضا اور اذان کے نام سے شناخت کیا گیا۔
دونوں بھائیوں کو 20 اکتوبر کو نیوکراچی سے اغوا کیا گیا تھا، بچوں کے اغوا کا مقدمہ نیو کراچی تھانے میں درج کیا گیا تھا۔ دونوں لاشوں کو لواحقین نے کپڑوں کی مدد سے شناخت کیا، پولیس کے مطابق دونوں بچوں کو تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا، بچوں کی نماز جنازہ مقامی مسجد میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ۔۔ 10لاکھ کی گاڑی 16لاکھ کو پہنچ گئی، 15لاکھ والی 25لاکھ تک جا پہنچی

آرمی چیف کی مدت ملازمت ،ایک ہی جماعت کے دوبیانات  مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

نئی کاروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث استعمال شدہ کاروں کی طلب بڑھ گئی

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم