05:38 pm
پولیس کا رائیونڈ میں فحش ڈانس پارٹی پر چھاپہ،50سے زائد لڑکے لڑکیاں عریاں رقص کرتے گرفتار،

رائے ونڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)رائے ونڈ پولیس نے ایس ایچ او سید ثقلین شاہ بخاری کی مدعیت میںرائے ونڈروڈ پر ایک تھری سٹار نجی شادی ہال لیک وزٹا میں فحش ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر پچاس سے زائد لڑکے اور لڑکیوں کو شراب کے نشے میں دھت عریاں رقص کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر لیا ، قیمتی شراب کی سینکڑوں بوتلیں قبضہ میں لے لی گئیں،چھاپہ کے وقت ہال میں بھگدڑ مچ گئی ،جوڑے ایک دوسرے کے اوپر گرتے رہے ،پکڑے گئے تمام افراد امیر والدین کی بگڑی ہوئی اولادیں بتائی جاتی ہیں ، جن میں بیوروکریٹس سیاسی شخصیات اور پراپرٹی ڈیلر شامل ہیں،جن کی جان خلاصی کیلئے اعلیٰ سطحی فون کھڑکتے رہے لیکن ایس ایچ اورنے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے
مقدمہ درج کرنے میں دیری نہیں کی ، مخبر خاص کی مصدقہ اطلاع پر شیطانی پروگرام پر رات گئے چھاپہ مارا گیا ،پروگرام میں سینکڑوں تماشبین فی کس 10ہزار ٹکٹ خرید کر انجوائے کررہے تھے ،اہل علاقہ نے رائے ونڈ میں پھیلے اس قسم کے درجنوں فارم ہائوسز کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے،درج مقدمہ میں گرفتار ہونے والے تماش بینوںمیں آصف نواز،محمد سمیع ، مداح خاں ،مولابخش ،ابراہیم ،عثمان ، ارشد، ثقلین احمد نیازی،عدنان،محمد حمزہ،عدیل خاور،ولید،عارف،معاز،بلال،حسن عباس،ہارون رشید،عمران،احمد عزیز،احسن اقبال،علی عمر،عاطف حسنات،بلال افضل،علی سجاد،عاقب تنویر،سیف اللہ جبکہ حرام کاری کیلئے لائی جانے والی لڑکیوں میںفروا،مریم فاطمہ،آمنہ رشید،سائمہ،نمبرہ،صائمہ افضل،نداخاں،عائشہ کو نائیکہ مہک شامل ہیں،مزید تفتیش جاری ہے ۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 