07:06 pm
’’ ہمیں خدشہ ہے کہ ملزمہ ملک سے فرار ہو جائیں گی ‘‘ مریم نواز کی درخواست ضمانت پر دھماکہ خیز خبر آگئی

’’ ہمیں خدشہ ہے کہ ملزمہ ملک سے فرار ہو جائیں گی ‘‘ مریم نواز کی درخواست ضمانت پر دھماکہ خیز خبر آگئی

07:06 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی درخواست ضمانت پر نیب کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے جس میں ان کے بیرون ملک فرار ہونے کے خدشے کا اظہار کیا گیا ہے۔ نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کا جرم ایک فرد نہیں بلکہ پورے معاشرے کیخلاف ہے، وہ اپنے خلاف تحقیقات میں رکاوٹ ڈالتی رہیں، خدشہ ہے کہ ملزمہ ملک سے باہر فرار ہو جائیں گی۔ چودھری شوگر ملز کا ملزم یوسف عباس بھی فرار ہونے کی کوشش کر چکا ہے۔
قومی احتساب بیورو کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز 1992ء سے 1997ء تک چودھری شوگر ملز کی ڈائریکٹر رہیں، 1995ء سے 1996ء کے دوران چیف ایگزیکٹو آفیسر رہیں، 1995ء سے 2008ء تک اس کی شیئرز ہولڈر رہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی نیب رپورٹ کے مطابق مریم نواز چودھری شوگر ملز کی 8 لاکھ 64 ہزار شیئرز کی مالکن رہیں جبکہ 2008ء سے 2010ء کے دوران اس کی 47 فیصد مالکن بن گئیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے چودھری اور شمیم شوگر ملز میں سرمایہ کاری کی لیکن دونوں شخصیات نے اس سرمایہ کاری کی وضاحت نہیں کی۔ مریم نواز نے 440 ملین کی سرمایہ کاری کے ذرائع نہیں بتائے۔ نیب رپورٹ کے مطابق مریم نواز، یوسف عباس اور عبدالعزیز عباس کے 260 ملین روپے سے شمیم شوگر ملز بنانے کے ثبوت بھی موجود ہیں۔ ایس ای سی پی ریکارڈ کے مطابق 3 غیر ملکی بھی 2008ئ تک چودھری شوگر ملز کے شیئر ہولڈرز رہے۔ غیر ملکی شیخ ذکا الدین، سعید سیف بن جابر السویدی اور ہانی احمد جمجوم 1 کروڑ 15 لاکھ 27 ہزار 883 شیئرر کے مالک تھے۔ رپورٹ کے مطابق 1992ء سے 2008ء کے ایف بی آر ریکارڈ کے تحت مریم اور نواز شریف کے پاس 2 کروڑ 94 لاکھ روپے تھے۔ ملزمہ نے 2008ء میں مذکورہ 3 غیر ملکیوں سے 44 کروڑ 19 ہزار 294 روپے کے شیئرز خریدنے کے ذرائع نہیں بتائے۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان