08:12 pm
اتنی گیس نکلے گی کہ آئندہ کئی دہائیوں تک باہر سے نہیں منگوانی پڑے گی

اتنی گیس نکلے گی کہ آئندہ کئی دہائیوں تک باہر سے نہیں منگوانی پڑے گی

08:12 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پٹرولیم لمٹیڈ (پی پی ایل ) کے مینجنگ ڈائیریکٹر معین رضا خان کا کہنا ہے کہ زیر سمندر تیل و گیس کے ذخائر کی کامیابی پر کسی نے وزیراعظم عمران خان کو بڑھا چڑھا کر معلومات فراہم کیں۔ایم ڈی پی پی ایل کا کہنا ہے کہ سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے منصوبے پر شک نہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ زیر سمندر ذخائر کی کامیابی پر کسی نے وزیراعظم عمران خان معلومات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔ تیل و گیس کی تلاش کے لیے کیکٹرا ون میں کامیابی کے 12 فیصد امکانات تھے جہاں سے گیس کے ذخائر کے بجائے پانی نکلا۔خیال رہے کہ کیکڑا ون کے مقام پر اٹلی کی کمپنی ای این آئی کی قیادت میں جوائنٹ وینچر نے ڈرلنگ کی تھی
جس میں امریکی کمپنی ایگزون موبل کے علاوہ او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل بھی شامل تھی۔ ڈرلنگ کے منصوبے پر لاگت کا تخمینہ 10 کروڑ ڈالر سے زیادہ کا رہا تھا۔ چند ماہ قبل کراچی کے قریب گہرے سمندر میں تیل و گیس کے ذخائر کے لیے ڈرلنگ کی گئی تھی اور وزیراعظم عمران خان نے بھی اس حوالے سے عوام سے کہا تھا کہ کراچی سے آگے سمندر می گیس کا کنواں کھودا جا رہا ہے۔ہوسکتا ہے وہاں سے گیس کا اتنا ذخیرہ ملے کہ پاکستان کو 50 سال گیس باہر سے منگوانی ہی نہیں پڑے گی،کیکڑا ون کے مقام پر 5500 میٹر سے زیادہ گہرائی تک ڈرلنگ کی گئی تھی لیکن وہاں سے ذخائر نہ مل سکے تھے جس پر ڈرلنگ کا کام بند کر دیا گیا تھا۔ واضح رہے ایگزون موبل، ای این آئی پی پی ایل اور اوجی ڈی سی ایل مل کر کام کر رہی ہیں، کیکڑا ون بلاک میں تیل و گیس کی تلاش کا عمل جنوری میں شروع کیا گیا تھا تاہم کہ حکومت کا 14 ارب ضائع ہو گیا۔۔ سوال یہ ہے کہ اگر ڈی جی پٹرولیم تک کو اس ڈرلنگ کے ٹیسٹنگ کے نتائج سے آگاہ کر دیا گیا تھا تو وزیراعظم عمران خان کو کیوں نہیں آگاہ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان